Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

بیٹیوں پر سسرال کےمظالم

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!عرض ہے کہ بندہ کی دو بیٹیاں دو سگے بھائیوں کے نکاح میں ہیں ۔ دونوں بھائی اور ان کی والدہ میری بیٹیوں سے بد سلوکی اور ظلم و نا انصافی کرتے ہیں‘ بیمار ہوں تو میکے بھیج دیتے ہیں اور علاج بھی نہیں کرواتے ، میری بیٹیاں سخت پریشان اور غمگین ہیں۔کل مجھے کچھ ہو جائے تو میری بچیوں کا خیال کون رکھے گا‘ اس بے بس باپ کے غم کا مداوا کیجئے۔(م، ا ، گجرات)
جواب:گھر یلو ناچاقی اور لڑائی جھگڑوں کو محبت اور عزت میں بدلنے کے لئے آپ خود اور دونوں بیٹیاںساراد ن یَاوَدُوْدُ یَاسَلَامُ پڑھیں اور رات کو سونے سے پہلے تصور میں ان لوگوں پر دم کردیں جن کے دل کو مسخر کرنا چاہتے ہیں۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 197 reviews.