Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

کھانا !صرف زبان کا ذائقہ نہیں ‘صحت کی بنیاد ہے

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں تہہ دل سےآپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ ہم جسمانی اور روحانی بیماریوں میں مبتلا تھے آپ نے ہمیں ان سے نکلنے کا شعوردیا‘ پھر بڑی حکمت کے ساتھ اس کا راستہ اور حل بھی دیا۔ عبقری دواخانہ کا معالج آٹا بھی اس کی ایک مثال ہے۔ ہمیں تو پہلے دن سے زبان کی لذت کا بتایا گیا ۔ ٹی وی ‘ میگزین اور اخباروں میںزبان کے ذائقے کو بولا گیا اور کھانے کو صرف بھوک مٹانے اور ذائقہ حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھاگیا۔بیمار ہونے پر علاج اور ادویات پر بے دریغ پیسہ بھی لٹایا جاتا لیکن ہمیں اپنی غذائوں کو بدلنے اور  اچھاکھانے پینے سے صحت کو بہتر بنانے اور خوشحال زندگی گزارنا ہمیں عبقری نے سکھایا۔میں نے جب سے عبقری کا معالج آٹا استعمال کرنا شروع کیا ہے مجھے اپنی جسمانی صلاحیت میں اس قدر بہتری محسوس ہوئی ہے کہ میں نے اتنی بھرپور انرجی اور طاقت پہلے کبھی محسو س نہیں کی۔ عبقری کے معالج آٹے میں جو قدرتی اجزاء شامل ہیں ان کا امتزاج ہماری مکمل صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا ہے۔ معالج آٹے میں شامل جو، مکئی، چنا، باجرہ، جوار، کلونجی، اجوائن‘ سونف اورسفید زیرہ کے اجزاء شامل ہیں جس سےروٹی نہایت لذیذ اور طاقت سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس آٹے سے بنی روٹی کھانے سے جسم میں بھرپور طاقت پیدا ہوئی ہے۔جسم میں خون کی کمی پوری ہوئی ہے۔ ہاضمے کے مسائل دور ہوئے ہیں۔ قبض سے نجات ملی ہے‘ آنتوں کے مسائل اور معدے کے مسائل سے نجات ملی ہے۔ جسم میں ہر وقت کی سستی کاہلی کا خاتمہ ہوا ہے۔یہ معالجاتی آٹا  استعمال کرنے سے گھر کے بزرگ افراد کی ادویات میں کمی آ گئی ہے۔اس آٹے کے گھر میں استعمال کے بعد گھر کا ہر فرد صحت مند محسوس کر رہا ہے ۔ میں خود کو پہلے سے ہشاش بشاش اور چست محسوس کر رہا ہوں۔خالص اجزاء سے تیار کردہ یہ روٹی کھانے سے بیماریاں قریب نہیں آتیں ۔ والد صاحب کو شوگر کا کئی سالوں سے مسئلہ تھا لیکن صرف اسی آٹے کے استعمال سے ان کا افاقہ ہوا ہے۔مجھےا عصابی و جسمانی کمزوری  سے نجات ملی ہے۔میں معالج آٹا لے کر اسے گندم کے آٹے میں مکس کرد یتا ہوں‘ اس طرح بچے بھی آسانی سے یہ روٹی کھا لیتے ہیں۔(محمد سبحان‘بہاولپور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 186 reviews.