Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی محفل کی برکت (وجاہت بن معراج)

ماہنامہ عبقری - فروری 2010ء

اللہ کے فضل و کرم سے اعمال میں تسلسل قائم ہے اور الحمد للہ اعمال کی برکات سے میرے روحانی و جسمانی مسائل حل ہو رہے ہیں اور قلبی راحت اور سکون حاصل ہو رہا ہے اور ایسی پریشانیاں حل ہو رہی ہیںکہ میں آپ کو بیان نہیں کر سکتا۔ روحانی کیفیات میں ترقی ہو رہی ہے یہ سب حکیم صاحب کا فیضان نظر ہے جن وظائف کو میں تسلسل سے کررہا ہوں ان کی ترتیب یہ ہے ۔ بعد نماز فجر درود ابراہیمی 101مرتبہ ، 101 مرتبہ درودخضری‘ 27مرتبہ اَللّٰہُمَّ اغفِر لِی وَ لِلمُومِنِینَ وَالمُومِنَاتِ وَالمُسلِمِینَ وَالمُسلِمَاتِ 11,11 مرتبہ درود پاک، یَارَحمٰنُ 298 مرتبہ 11,11مرتبہ درود پاک، سورة یٰسین 1مرتبہ۔صبح و شام سورة اخلاص، سورة الفلق، سورة الناس 3,3 مرتبہ پڑھ کر پورے جسم پر ہاتھ پھیرنا۔ انمول خزانہ نمبر 1 تقریباً 30مرتبہ روزانہ انمول خزانہ نمبر 2، 313مرتبہ سے زیادہ آیت الکرسی کم از کم 20مرتبہ روزانہ۔
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 302 reviews.