Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

صحت مند زندگی کا خواب پورا ہوگیا

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے بہت زیادہ جسمانی کمزوری تھی تین وقت کھانا کھانے کے باوجود میرے ہاتھ کانپتے تھے بالکل ہمت نہ تھی‘جسم بہت کمزور ہوگیا تھا، کوئی مشقت کا کام نہیں کر سکتا تھا۔ ابھی میری عمر بھی زیادہ نہیں ہے میں اپنی اس حالت سے بہت پریشان تھا۔صحت مند زندگی میرے لئے ایک خواب بن گئی تھی۔ جسم میں خون کی کمی تھی اور ہر وقت نقاہت رہتی تھی۔میں نے اپنے ایک قریبی دوست سے اس بات کا ذکر کیا جو تسبیح خانہ سے تعلق رکھتا ہے اس نے مشورہ دیا کہ عبقری دواخانہ کی نشاطی جدید کچھ عرصہ استعمال کرو اور عبقری ایجنسی کا مکمل ایڈریس بھی بتایا۔ اور یہ بھی بتایا کہ میں پہلے چار آدمیوں کو استعمال کروا چکا ہوں بہت اچھا رزلٹ ہے استعمال کریں اور دعائیں دیں۔ میں نے چند ڈبیاں استعمال کیں میری صحت بہتر ہونا شروع  ہوگئی اور جسمانی کمزوری  ختم ہو گئی جسم میں خون پیدا ہونا شروع ہو گیا طبیعت میں اطمینان آ ٓیا ۔ہر وقت جو مایوسی رہتی تھی وہ ختم ہو گئی  اور اب ہر وقت ایک فرحت اور طاقت محسوس ہوتی ہے۔ ازدواجی زندگی بہت کمزور ہو گئی تھی اب مطمئن ہے۔ بھوک ٹھیک سے نہیں لگتی تھی اب خوب بھوک بھی لگتی ہے ہاضمہ بھی بہترین ہو گیا ہے۔ جسم میں صحت میں ایک تراوٹ آگئی ہے۔ مجھے یقین نہیں تھا کہ کسی دوا میں اتنی شفاء بھی ہو سکتی ہے کہ سب بیماریاں کمزوریاں ختم کردے اور صحت کو چار چاند لگا دے۔ میں خود بھی کئی  لوگوں کو استعمال کروا چکا ہوں سب خوش ہیں اور دعائیں دیتے ہیں میں ابھی نشاطی جدید جاری رکھے ہوئے ہوں‘بہت سے دوسرے لوگوں کو بھی استعمال کروائی بہت فوائد ملے اور عبقری دواخانہ والوں کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں‘جنہیں اللہ پاک نے شفاءکاذریعہ بنایا۔(امین فیصل آباد)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 940 reviews.