Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

50 سال پرانا جادو‘ نظر بد جڑ سے اکھاڑنے والااسم

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! علامہ لاہوتی پراسراری صاحب کیلئے بھی بے شمار دعائیں اور نیک تمنائیں‘ ان کا بتایا ہوا وظیفہ یَاقَہَّارُ جتنے ملنے والے اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہیں‘ تکلیف بیماری بتاتے ہیں‘ بندش وغیرہ‘ مال مویشی کی بیماری کیلئے سب کیلئے یاقہار کا وظیفہ سوا لاکھ پڑھنے کیلئے علامہ لاہوتی صاحب نے جس طرح اپنے کالم میں بتایا لوگوں کوبتادیتا ہوں۔ میں کہتاہوں کہ پچاس سال پرانا جادو‘ نظربد یہ وظیفہ اکھاڑ کر پھینک دیتا ہے اور ہر کام اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے کھل جاتا ہے۔ کافی لوگوں کوفائدہ ہورہا ہے‘ ہر حالت  میں پڑھیں‘ کئی گھرانوں نے شروع کیا ہوا ہے‘ حیرت انگیز فائدہ ہورہا ہے‘ خواتین گھر کے کام کاج کے باوجود روزانہ ہزاروں کی تعدادمیں ذمہ داری سے پڑھتی ہیں۔ اس اسم سے جادو ٹوٹ رہا‘ بندش‘ نظر بد ختم ہورہی‘ بگڑےکام سنور رہے‘ کاروباری معاملات ٹھیک ہورہے‘ بے شمار کا آزمودہ ہے۔ (خالد حیات‘ سرگودھا)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 928 reviews.