Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

1924ء سے آزمودہ ملیریا بخار کا آسان نسخہ

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم قارئین!داس وزیر چند نندہ نے 1924ء میںجموں و کشمیر سے ایک نایاب کتاب امرت بان گٹکہ کے نام سے شائع کی‘ اس کتاب کے کچھ نسخہ جات عبقری قارئین کی نذر کررہا ہوں:۔
درد شکم‘ کھانسی‘ دمہ‘ بخاربواسیر کیلئے: ھوالشافی: قلمی شورہ‘ نوشادر‘ کالی مرچ‘ مگھاں‘ لوٹہ سجی‘ نمک لاہوری تمام ایک تولہ ‘ کالانمک دو تولہ خوب باریک کرکے چار تولہ گودہ کوارگندل میں ملا کر نخود کرکے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں‘ ایک گولی روزانہ باسی پانی کے ساتھ دیں انتہائی مفید ہے۔
برائے سرعت انزال: ھوالشافی: تال مکھانہ‘ سمندر سوکھ‘ تخم ریحان‘ ہموزن لیکر باریک کرلیں‘ خوراک چھ ماشہ ہمراہ گائے کا دودھ‘ اس دودھ میں میٹھا حسب ضرورت ضرور ڈالا ہو‘ ایک ہفتہ کا استعمال کافی ہے۔
ملیریا بخار کا آسان علاج: برگ تلسی ایک تولہ‘ فلفل سیاہ چھ ماشہ‘ خوب باریک رگڑ کر اور دانہ نخود کے چنے کے برابر گولیاں بنالیں‘ خوراک: ایک گولی روزانہ باسی پانی کے ہمراہ۔ نوجوانوں کے مسائل: چڑچٹہ کی جڑ کا سفوف تین ماشہ ہمراہ برابر وزن مصری کے صبح و شام کھانا مفید ہے۔ (امجد حسین قادری‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 922 reviews.