Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پرانے صفحات !نئی زندگی

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

چھوٹا سا ٹوٹکہ اور پانی کی الرجی ختم

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کا رسالہ میں پچھلے تین سال سے پڑھ رہی ہوں۔میں ایک کتاب پڑھ رہی تھی ’’آب زم زم کے فضائل اوربرکات‘‘اس میں پڑھا کہ شیخ رومی مغربی نے لکھا ہے کہ اگر کسی شخص کو کسی وجہ سے پانی نقصان یا تکلیف پہنچاتا ہو تو وہ پانی کو مخاطب کرکے یہ الفاظ کہہ دے۔ اے پانی! زم زم کا پانی تجھے سلام کہتا ہے پھر وہ پانی ضرر نہ پہنچائے گا۔ مجھے پانی سے بہت جلد ٹھنڈ لگ جاتی تھی۔ ٹھنڈا پانی بہت پیتی ہوں لیکن پیٹ میں درد ہوجاتا تھا۔ میں نے اسی طرح کیا تو اس کے بعد درد کبھی نہ ہوا۔ (بحوالہ عبقری جلد 8)
الہامی نسخے نے کمال کردیا
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے معدے کی تکلیف تھی‘ بھوک نہ لگنا‘ کھٹی ڈکار‘ گلا بند ہونا وغیرہ ڈاکٹروں نے تیزابیت بتائی۔ میں نے ماہنامہ عبقری اگست 2011ء میں ’’معدے کے لاعلاج مریض کیلئے الہامی نسخہ‘‘ کے نام سے نسخہ پڑھا‘ بنایا اور استعمال کیا‘واقعی اس نسخے نے کمال ہی کردیا‘ میری سالہا سال کی بیماری بالکل ختم ہوگئی۔ نسخہ درج ذیل ہے:۔اجوائن دیسی‘ سنگ دانہ مرغ۔ ہینگ مصطگی رومی‘ بڑی الائچی‘ چھوٹی الائچی‘ گلاب کے پھول ہموزن لے کر کوٹ پیس کر پھر جتنا وزن ان تمام ادویات کا ہو اس کے برابر اسپغول کاچھلکا ملا کر محفوظ رکھیں اور آدھا چمچ سے ایک چمچ چھوٹا دن میں دو سے تین بار استعمال کریں۔ کھانے سے قبل یا بعد پانی کے ہمراہ چند ہفتے ۔ (بحوالہ عبقری جلد نمبر 8)

عبقری کے شمارے!مدفن صندوقوں سےنکلے!

گھریلو ناچاقیوں‘ رزق کی تنگی‘ پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں سے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلددیدہ زیب فائل کی صورت میںدستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات آپ کی نسلوں کیلئے روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے۔

( قیمت فی جلد500روپے علاوہ ڈاک خرچ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 888 reviews.