Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شرمندگی سے بھرپور زندگی سے نجات ملی

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!گزشتہ سات سال سے ایک ایسے مرض میں مبتلا تھی جس کا ذکر میں نے اپنے شوہر سے بھی نہ کیا‘ ہروقت شرمندہ رہتی‘ وہ مرض مجبوراً یہاں اس لیے لکھ رہی ہوں کہ عبقری پڑھنے والی اگرکسی بہن کو یہ مرض ہو تووہ بھی یہی دوا استعمال کرے تاکہ اس کی زندگی میں سکون آئے اور اللہ ذریعہ بننے پر مجھے اس کا اجر دے۔قارئین! گزشتہ سال سے مجھے ایک تکلیف تھی اور وہ یہ کہ جب بھی ازدواجی حقوق ادا کرنے کا وقت آتا مجھےمخصوص جگہ پر شدید قسم کا درد شروع ہوجاتا‘ درد اتنی شدید ہوتی کہ مجھ سے برداشت نہ ہوتا‘ جس کی وجہ سے ہروقت شرمندگی کا احساس رہتا۔ مگر کسی سے کچھ کہہ بھی نہ پاتی۔دوران ایام اتنی تکلیف ہوتی کہ بعض اوقات میری چیخیں نکل جاتیں۔ سات ماہ پہلے کی بات ہے کہ میری ہمسائی آئی اس نے باتوں میں بتایا کہ آج میں عبقری دواخانہ گئی اوروہاں سے ’’شہد ‘‘ لائی وہاں بہت رش تھا۔ میں نے پوچھا یہ عبقری دواخانہ کیا ہے؟ اس نے مجھے تفصیل سے تعارف کروایا اور گھر جاکر عبقری رسالہ بھجوا دیا‘ میں نے پڑھا تو مجھے بہت اچھا لگا۔ اس میں موجود نمبر سے عبقری آفس فون کیا‘ اسسٹنٹ صاحب سےبات کی‘ ڈرتے ڈرتے اپنا مرض بتایا‘ انہوں نے’’خاتون شفاء‘‘ سیرپ پینے کو دیا‘ میں نے چاربوتل پی‘ اس بات کوچھ ماہ ہوچکے‘ مجھے دوبارہ تکلیف نہ ہوئی۔ (پوشیدہ)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 200 reviews.