Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری دواخانہ کی ادویات نے مجھے حکیم بنادیا

ماہنامہ عبقری - مئی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم نے آپ کے عبقری دواخانہ سے بہت سی ادویات استعمال کی ہیں اور رشتہ داروں کو بھی استعمال کروائی ہیں جن سے ان کو بہت افاقہ ہوا ہے۔ ان دوائوں میں’’ سچا منجن‘‘ استعمال کیے۔ دانتوں کے مسائل کیلئے بہت ہی لاجواب چیز ہے‘ مجھ سے کوئی بھی ٹھنڈی یا گرم چیز ہرگز نہ کھائی جاتی تھی‘ میں نے یہ منجن استعمال کرنا شروع کردیا‘ الحمدللہ میرے دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگنا ختم ہوگیا۔
میرے کزن کو ہیپاٹائٹس تھا بہت جگہوں سے اس نے علاج کروائے مگر اسے شفاء نہ مل رہی تھی‘ میں نے اسے عبقری دواخانہ کی ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کے استعمال کا مشورہ دیا‘ اس نے 24 بڑی بوتلیں مستقل مزاجی سے استعمال کیں۔ اب اس نے ٹیسٹ کروایا تو خوشی سے مجھے کال کی اور بتایا کہ میرا مرض 80 فیصد ختم ہوچکا ہے میں نے اسے مشورہ دیا ہے کہ کم از کم بارہ مزید بوتلیں پی لو ان شاء اللہ تمہارا مرض ختم ہوجائے گا۔ اسی طرح عبقری دواخانہ کی ’’روحانی پھکی‘‘ تو ہمارے گھر ہروقت ایسے موجود رہتی ہے جیسے نمک اور چینی۔ جیسے ہی ختم ہونے والی ہوتی ہے شور برپا ہوجاتا ہے کہ روحانی پھکی مزید منگوالیں ختم ہونے والی ہے‘ جب سے یہ ہمارے گھر آئی ہے چھوٹے موٹے امراض تو نامعلوم کدھر گئے‘ ہر کوئی روزانہ دن میں کم از کم پانچ مرتبہ تو ضرور کھاتا ہے۔ ’’روحانی پھکی‘‘ پیٹ کے امراض‘ موٹاپا‘ سردرد جیسے امراض کو تو کچھ سمجھتی ہی نہیں۔امراض گرما کیلئے ہم نے ہمیشہ عبقری دواخانہ کی ’’ٹھنڈی مراد‘‘ پر ہی بھروسہ کیا ہے۔ جیسے ہی موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے صبح و شام صرف آدھا چمچ چائے والا ٹھنڈی مراد کھالیتے ہیں سارا دن تندرست رہتے ہیں۔ گرمی کے امراض ہمارے قریب سے بھی نہیں گزرتے۔ ’’سترشفائیں‘‘ تو واقعی ستر بیماریوں سے شفاء ہے۔ جوڑوں کا درد ہو‘ کمردرد ہو‘ معدہ کا کوئی مسئلہ ہو‘ جگر خراب ہو‘ دل گھبرا رہا ہو بس سترشفائیں کا استعمال جاری رکھیں انشاءاللہ آپ بالکل تندرست ہوجائیں گے اور اسی طرح ’’کان شفاء‘‘ بھی ہمارے گھر میں موجود رہتی ہےجس کسی کو بھی کان میں درد ہو یا کان کا کوئی مسئلہ ہو‘ لکھی گئی ترکیب کے مطابق کان شفاء کا استعمال کرتے ہیں ہمارے کان کے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ لوگوں کو عبقری دواخانہ کی ادویات بتابتا کر میں آدھی حکیم بن چکی ہوں۔ اب تو گائوں میں لوگ آکر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ہمیں فلاں مسئلہ ہے؟ تو میں ان کو عبقری دواخانہ کی دوائی استعمال کرنے کیلئے بتاتی ہوںاور وہ بھی پورے یقین کے ساتھ عبقری کی ادویات کا استعمال کرتے ہیں جس سے اللہ کریم ان کو شفاء دیتا ہے اور وہ آکر میرا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے عبقری دوائی دی جس سے ہمیں بیماری سے شفاء مل گئی۔ میں دل ہی دل عبقری کو دعائیں دیتی ہوں۔ (ن ۔ع)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 072 reviews.