Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گیس ‘ معدہ کا بھاری پن‘ سینے کی جلن صرف 30 روپے میں ٹھیک!

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا عبقری سے تعلق کچھ زیادہ پرانا نہیں‘ کچھ عرصہ ہوا ایک عزیز نے ہدیہ کیا تھا‘ تب سے لے کر اب تک ہر ماہ باقاعدگی سے عبقری رسالہ لیتے ہیں اور انمول موتی چنتے ہیں‘ مجھے معدہ کا مسئلہ تھا‘ گیس نے جینا دوبھر کیا ہوا تھا‘ بھاری پن‘ سینہ کی جلن اور کھٹےڈکاروں سے عاجز آچکی تھی‘ عبقری دواخانہ کی اپنے شہر میں موجود ایجنسی سے صرف 30 روپے کی ’’روحانی پھکی‘‘ حاصل کی‘ عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی کا تو کیا ی کہنا ۔جب بھی گیس ہو بھاری پن ہو۔ پیٹ درد ہو صرف چٹکی چٹکی دن میں کئی بار کھائیں اور کمال دیکھیں ‘درد کہاں گیا پتہ بھی نہیں چلے گا۔(محمد شاہدہ یامین، ٹنڈو جام)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 296 reviews.