Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کینیڈا سےآئے جلد اور گھر چمکانے کے ٹوٹکے

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

اگر باتھ روم چمکانا ہو تو کوئی بھی خالی اسپرے کی بوتل لیں ‘ اس میں تین حصہ بلیچ اور ایک حصہ پانی ڈال کر رکھیں جب رات کو سب سوجائیں اور اب کوئی ٹوائلٹ استعمال کرنے والا نہ ہو تو یہ اسپرے ٹوائلٹ میں اور باتھ رو م میں اچھی طرح ڈال لیں اور چھوڑ دیں‘ جیسے ہی صبح سویرے اٹھیں تو سب جگہ اچھی طرح پانی بہادیں‘ ٹوائلٹ‘ سنک‘ باتھ روم چمک جائے گا‘ ہر دو سے تین روز بھی ایسا کریں‘ باتھ روم چمک دار رہے گا۔ مچھر اور مکھی بھگائیے: جب مچھر اور مکھی کا زمانہ ہو تو گھر کو صاف کرلینے کے بعد اور پوچا لگانے کے بعد ایک بالٹی میں کچھ پانی لیں اور اس میں ڈیٹول یا بلیچ ڈال دیں اور دوبارہ صاف فرش پر

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 284 reviews.