Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مہروں اور پٹھوں کے درد کیلئے آزمودہ نسخہ

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ کی نسلوں کی غیبی حفاظت فرمائے اور تسبیح خانہ کو تاقیامت اسی طرح قائم رکھے اور لوگ اسی طرح یہاں سے فیض پاتے رہیں۔ آمین!۔تسبیح خانہ میںآنے اور یہاں سے ملنے والے اعمال کرنے کی برکت سے رزق حلال کھانا شروع کردیا ہے‘ مشکوک رزق کو ختم کرنے کیلئے تقریباً 35 لاکھ کا مقروض ہوچکا تھا لیکن اب دس لاکھ کاقرض اتار چکا ہوں اب باقی 25 لاکھ رہ گیا ہے وہ بھی ان شاءاللہ جلد اتار دوں گا۔میں دوانمول خزانہ مسلسل پڑھ رہا ہوں‘۔ میرے پاس ایک خاص اپنا آزمودہ نسخہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں۔
مہروں اور پٹھوں کے دردکیلئے آزمودہ: ھوالشافی: گل کاسنی سو گرام‘ سونٹھ سوگرام‘ اخروٹ گری سو گرام‘ شہدایک کلو‘ اگر عبقری دواخانہ کا ہو تو بہت بہتر ہے‘تینوں چیزوں کو گرینڈ کرلیں اور شہد کو گرم کرکے تینوں چیزیں اس میں ڈال کر مکس کرلیں۔ دوائی تیار ہے‘ ایک چمچ صبح‘ ایک چمچ شام نیم گرم دودھ کے ہمراہ۔ دوائی کی مقدار میں حسب طبیعت کمی بیشی کرسکتے ہیں۔ یہ ٹوٹکہ مہروں اور پٹھوں کو بے پناہ طاقت مہیا کرتا ہے‘ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے کھائیں۔ (راجہ سلیم اختر‘ چکوال)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 279 reviews.