Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

20 سال پرانا جوڑوں کا درد ختم

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم آپ کا رسالہ عبقری ہر ماہ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں اور ان میں سے نسخہ جات اور وظائف بھی کرتے ہیں جو بڑے کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔عبقری کی ادویات بھی استعمال کرتے ہیں۔ ماہنامہ عبقری میں سے ایک نسخہ پڑ ھ کر بنایامیرے شوہر کا 20 سال پرانا جوڑوں کا درد ختم ہوگیا۔ نسخہ یہ ہے:۔ ھوالشافی: ایک چھٹانک شہد اور ایک آدھا چمچ دار چینی پسی ہوئی لے کرشہد میں مکس کرلیں۔ آدھ گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر شہد اور دار چینی کا مکسچر ایک بڑا چمچ لیکر پانی کے ہمراہ کھالیں۔چند ہفتے یہ نسخہ استعمال کرنے سے میرے شوہر کو عرصہ بیس سال پرانا جوڑوں کا درد ختم ہوگیا۔ اللہ کریم کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ (ع،کوٹ ادو)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 223 reviews.