Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بیمار شوہر کا چہرہ چند دنوں میں سرخ و سپید ‘ معدہ تندرست

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

عبقری ادویات آزمانے کے بعد سچے کھرے نتائج لاکھوں قارئین کے نام ۔دیسی ادویات کی معیاد کبھی ختم نہیں ہوتی جتنی پرانی اتنی انمول

جوہر شفائے مدینہ اور ہاضمہ کا مسئلہ حل
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے ہاضمہ کی بہت زیادہ پرابلم تھی جب بھی مرغن غذا کھاتی ہاضمہ فوری خراب ہو جاتا ‘میں بہت پریشان تھی۔ عبقری رسالہ سے میں نہ ’’جوہر شفائے مدینہ ‘‘کے بارے میں پڑھا اور فوراً بذریعہ پارسل منگوائی اور استعمال کرنا شروع کی۔ تقریباً ایک ماہ کے استعمال سے میرا ہاضمہ کا مسئلہ حل ہوگیا‘ اب میں جو مرضی کھائو میرا ہاضمہ خراب نہیں ہوتا۔(پوشیدہ، کہوٹہ راولپنڈی)
ستر شفائیں اور خون صفاء گولیوں کا کمال
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے شوہر دن بدن کمزور ہوتے جارہے تھے حالانکہ کھانا پینا ٹھیک تھا لیکن کھانا پینا لگتا نہیں تھا کئی ڈاکٹروں سے مشورہ کیا انہوں نے کہا کہ معدہ ٹھیک نہیں ہے اور انگریزی ادویات دے دیتےجس کو کھانے سے معدہ اور خراب ہو جاتا پھرہمارے گھر ماہنامہ عبقری آنا شروع ہوا تو میں نے رسالے میں لکھی ادویات ستر شفائیں اور خون صفاء گولیاں بذریعہ وی پی منگوا کر اپنے شوہر کو استعمال کروائیں۔ایک ماہ کے اندر اندر میرے شوہر صحت مند ہونا شروع ہوگئے‘ الحمدللہ اب تو ان کا رنگ بھی سرخ و سپید ہوگیا ہے جیسے خون کی بوتلیں لگوائیں ہوں۔ (نسیم بشیر‘ کبیروالا)
کمزوری کا آخری علاج
عبقری عروسی سہاگ کورس
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا ایک گجرات کا دوست ہے اس کی شادی کو چند مہینے رہ گئے تھے اس کا مجھے ایک دن فون آیا کہ میں بہت پریشان ہوں ‘میں نے خود کو خود ہی برباد کرلیا ہے۔ اب میں کمزور ہوں کیا کروں میری شادی بھی دو ماہ بعد ہے‘ میں نے اسے کہا کے گھبرانے کی کوئی بات نہیں تم ایسا کرو ‘عبقری رسالہ پڑھو‘ اس نے عبقری رسالہ پڑھا اس میں ’’عروسی سہاگ کورس‘‘ کے بارے میں بھی لکھا تھا اس نے مجھے سے مشورہ کیا میں نے کہا کہ آنکھ بند کر کے منگوا لو‘عبقری کی ادویات جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے اس نے بذریعہ ڈاک کورس منگوایا اور شادی سے پہلے کورس مکمل کرلیا ۔ شادی کے بعد میں نے اس کو فون کیا کہ کیا حال ہے اس نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے اگر عبقری دواخانے کا عروسی سہاگ کورس نہ ہوتا تو پتہ نہیں میں کیا کرتا۔ کورس کے استعمال سے میں بھی فٹ ہوں اور حکیم صاحب کو دعائیں دیتا ہے۔ میرا شکریہ بھی ادا کرتا رہتا ہے کہ تم نے ہی عبقری سے میرا تعارف کروایا۔
ستر شفائیں کا کمال
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے ایک دوست کا بھائی مجھے سے ملنے سرگودھا آیا اس سے کھانے میں کوئی بے احتیاطی ہوگئی اور وہ اس کو پیچش لگ گئے ایک ہفتہ گزر گیا پیچش روکنے کا نام نہیں لے رہے تھے انگریزی اور دیسی ادویات کھا کھا کر وہ تنگ آگیا اس نے کہا کہ میں اپنے بڑے بھائی کے پاس پشاور جارہا ہوں شاید مجھے یہاں کا پانی راس نہیں آیا۔ وہ پشاور چلا گیا وہاں جا کر بھی اس کو آرام نہ دیا پھر میں نے اس کو فون پر کہا کہ پشاور میں عبقری ادویات کی ایجنسی ہوگی تم وہاں جائو اور ’’ستر شفائیں ‘‘دوائی کا نام ہے وہ لے آئو اور استعمال کرو‘ وہ گیا اور دوائی لایا اور استعمال شروع کردیا۔ ایک ہی دن میں اس کے پیچش رک گئے اور دوسرے دن اس کو مکمل آرام آگیا اور میرا شکریہ ادا کرنے لگا۔ (محمد اکمل فاروق ایڈووکیٹ، سرگودھا)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 197 reviews.