Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ایسا ہرگز نہیں! احتیاط کیجئے گا

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

ادارہ عبقری نے پورے ملک میں اپنی ادویات و رسالہ کی ایجنسی دی ہوئی ہیں ‘ ادارہ کی سوفیصد کوشش ہوتی ہے کہ اپنی ادویات‘ کتب اور رسالہ کی ایجنسی بااعتماد اور ایماندار لوگوں کو دی جائے ۔ اس سب کے باوجود اگر کوئی ایجنسی ہولڈر کسی کو یہ کہہ کر کہ’’ ادارہ عبقری میں آپ کی سرمایہ کاری کروا رہا ہوں ‘‘اور آپ سے پیسے لے لے‘ یا کوئی بھی بات کہہ کر آپ سے پیسے لینے کی کوشش کرے تو جان لیجئے ادارہ عبقری کی ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ادارہ عبقری کے نام پر کسی کو کسی قسم کی رقم ہرگز نہ دیجئے۔۔ ہاں اگر کوئی ایجنسی ہولڈر آپ کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کرنا چاہ رہا ہو تو وہ خود ذمہ دارہے۔ قانوناً اخلاقاً ادارہ اس کا ذمہ دار نہیں ہے۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 193 reviews.