Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری امی کو نظر بد بہت لگتی تھی! یہ عمل کمال ہے!

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم تمام گھر والے عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘میں نے اس رسالہ سے بہت فیض پایا ہے۔ آج اپنا ایک مشاہدہ لیکر حاضر ہوا ہوں۔ میری امی کو نظربد بہت جلد لگ جاتی تھی‘ جس کی وجہ سے وہ اکثر کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہوجاتی تھیں‘میں نےعبقری رسالہ میںاَحْدَرْ سَصْطَعْ کَلْمُوْہ کا وظیفہ پڑھا ۔ میں نے صرف تیرہ مرتبہ پڑھ کر اپنی امی پر دم کیا‘ میری والدہ کچھ ہی دیر میں بالکل نارمل ہوگئیں‘ اور تمام تکلیف ختم ہوگئی۔ اسی طرح میری بہن کا گلہ خراب تھا اس پر بھی میں نے یہی دم کیا‘ میری بہن بھی ٹھیک ہوگئی۔اس کے علاوہ بہن کی شادی کیلئے 70 ہزار پہلا کلمہ پڑھا‘ الحمدللہ ادھر سترہزار کلمہ مکمل ہوا ادھر بہن کی بہت اچھی جگہ منگنی ہوگئی۔ (محمد اعجاز الحق‘کراچی )

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 148 reviews.