Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

لیلۃ القدر کی مختصر مگر جامع عبادات

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2009ء

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جس نے لیلۃ القدر میں شب بیداری کی اور اس رات میں دو کعت نماز پڑھی اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگی۔ اللہ تعالیٰ اسے معاف کر دیں گے اور ا س نے اللہ تعالیٰ کی رحمت میں غوطہ لگایا اور اسے جبرئیل علیہ السلام اپنا پرَ لگائیں گے اور وہ جنت میں داخل ہو گیا۔ (1) عصر سے مغرب تک: زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھیں۔ (2) مغرب سے عشاءتک: ستر ہ مرتبہ یہ کلمات پڑھیں۔ یَانُورُ یَانُورَ النُّورِ یَامُنَوِّرَ النُّورِ نَوِّر قَلبِی بِنُورِ مَعرِفَتِکَ (3) نماز عشاءکے بعد : عشاءکے بعد ایک مرتبہ سورةیٰسین ‘ سورة دخان‘ سورة ملک۔ دور رکعت نماز نفل ‘ہر رکعت میں ایک بار سورة القدر اور پندرہ مرتبہ سورة الکوثر۔ اس رات میں نوافل‘ تلاوت کلامِ پاک‘ کلمہ طیبہ ‘ درودشریف اور استغفار کی کثرت کریں۔ اللہ پاک سے اس کی رضا اور جنت طلب کریں اور اللہ کی ناراضگی اور دوزخ سے پناہ طلب کریں۔ (ع، ق، کراچی)
Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 014 reviews.