Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کچہریوں کے چکر لگانے والے پڑھیں

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘ ہر جمعرات درس سننے تسبیح خانہ میں لازمی جاتے ہیں۔ درس میں آنے سے ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ کی طرف رجوع بڑھتا ہے۔مسائل حل ہوتے ہیں۔میرے والد صاحب ایک مقدمہ میں پھنسے ہوئے تھے‘ کافی عرصہ ہوگیا کچھ بھی پیش رفت نہیں ہورہی تھی‘ ہر پیشی پر اگلی تاریخ مل جاتی اور بعض اوقات تو سماعت ہی نہ ہوتی اور اگلی تاریخ لے کر والد صاحب گھر تشریف لے آتے۔ میں نے عبقری رسالہ میں سے دیکھ کر یہ وظیفہ خاص طور پر اپنے والد کے مقدمہ کی نیت کرکے پڑھنا شروع کردیا۔ میرے والد نے بھی سارا دن کھلا پڑا‘جب اگلی پیشی ہوئی تو مقدمہ میں حیران کن طور پر پیشرفت ہوئی اور جج صاحب نے دونوں پارٹیوں کو سنا۔ امید ہے اب دو سے تین پیشیوں میں مقدمہ کا فیصلہ ہوجائے گا۔
کوئی بھی مشکل پریشانی یا الجھن ہو صرف یہی وظیفہ اپنی پریشانی کا تصور کرتے ہوئے سارا دن کھلا ہزاروں کی تعداد میں پڑھیں۔ ان شاء اللہ بہت جلد کام بن جاتا ہے۔ ’’حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یَاوَارِثُ یَانَصِیْرُ‘‘ (بنت پرویز اقبال شمسی، لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 079 reviews.