Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گھر میں ایک کروڑ بھی آجائے تو مٹی ہوجائے گا

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

محترم قارئین السلام علیکم!سفلی کالے جادوسے کسی نے میرے گھر کو الٹا کیا ہوا تھا‘ میں شیخ الوظائف کے پاس آئی انہوں نے فرمایا: ساڑھے آٹھ سال سے آپ کے گھر پر جادو ہوا ہے اورمزید فرمایا: آپ کے گھر اگر ایک کروڑ بھی آگئے تو مٹی ہو جائیں گے۔انہوں نے مجھے اذان سوا لاکھ مرتبہ پڑھنے کو فرمایا۔ میں نے اذان سوا لاکھ دفعہ پڑھنا شروع کی۔ اذان پڑھنے سے جادو کے اثرات ختم ہوگئے رزق آنا شروع ہوگیا۔ میرے میاں پراثرات بد تھے‘ وہ مسجد کی طرف بالکل بھی نہیں جاتے تھے۔ اب ماشاء اللہ نماز کے پابند ہوگئے ہیں‘ بچے اس وظیفے کی برکت سے کامیاب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ گھر میں ایک نحوست تھی جو اس لاجواب وظیفہ کی برکت سے ختم ہوگئی۔ گھرسے بے چینی‘ اداسی‘ لڑائی جھگڑے ختم ہوگئے۔(والدہ حارث،لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 077 reviews.