Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

وٹامنز جسمانی صحت کے لیے کیوں ضروری ہیں؟:

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

دن بدن بڑھتا وٹامنز کے کیپسولز اور سیرپ کے استعمال نے مجھے مجبور کیا کہ میں مخلوق خدا کو بتاؤں کہ جو کچھ حقیقی غذاؤں میں ہے وہ کسی اور چیز میں ممکن نہیں کیونکہ جدید تحقیق نے بار بار اس بات کو عام کیا ہے لہٰذا میں نے اس تالیف میں لوگوں کی توجہ تازہ سبزیوں پھلوں اور جڑی بوٹیوں کی طرف دلائی۔ جو تندرستی‘ صحت اور تازگی تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ہے وہ بند کیپسولز میں نہیں۔ ہاں وقت ضرورت ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق وٹامنز سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کتاب کو سب سے پہلے خزینہ علم و ادب اردو بازار لاہور نے شائع کیا۔ اس کتاب کی تالیف میں جن محترم شخصیات‘ کتب اور میگزینز سے استفادہ حاصل کیا ان کے نام درج ہیں:۔ فتح علی خان۔ حکیم محمد حسن قرشی۔ بشریٰ خالد۔ حکیم سید محمد ادریس۔ پروفیسر محمد یونس۔ ڈاکٹر خالد محمود جنجوعہ۔ مبشرعلی خان۔ صبا ارشاد۔ ڈاکٹر شیخ محمداقبال قاسم بیلہ۔ڈاکٹر منور غوری۔ ڈاکٹر صہیب بٹ۔ محمدگلستان۔ رابعہ کامران۔ نائلہ احمد۔ سید ظفرعلی شاہ نقوی۔ احسن رشید۔سائرہ رفیق۔ ہمدرد صحت۔ قومی صحت۔ اردو ڈائجسٹ۔ اسرار حکمت۔ رہنمائے صحت۔ ضیاء الحکمت۔ نوٹ: اگر کوئی حوالہ غلطی سے رہ جائے تو ضرور اطلاع دیں‘ میں ہر پل اصلاح کا محتاج ہوں۔(ایڈیٹر)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 062 reviews.