Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نمک ملے پانی سے نہانے کے فوائد

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

دوسرا ٹوٹکہ: یہ ٹوٹکہ نمک ملے پانی سے نہانے کا ہے۔ جب بھی نہانے کیلئے غسل خانہ میں جائیں تو بالٹی یا ٹب میں ایک بڑا چمچ نمک ڈال دیں‘ کبھی بھی آپ کو جلدی بیماری نہیں ہوگی‘ اگر جوئیں ہوئیں تو کچھ عرصہ میں ختم ہوجائیں گی۔ ساون بھادوں میں بھی خارش نہ ہوگی۔ نہا کر روزانہ کنگھی کریں‘ اس پانی سے نہانے سے بال بھی جلد خشک ہوجاتے ہیں۔ زندگی کا معمول بنالیں‘ ہمیشہ جلدی امراض سے بے پرواہ رہیں گے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 056 reviews.