Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کی سائنسی اور روحانی ترکیب

ہر گھر ہر شہر ہر ملک کا سربراہ ہوتا ہے جس کو ہر چیز کی طرف دیکھنا پڑتا ہے۔ اچھائی اور برائی کی طرف اسی ہمارے جسم کا بھی ایک سربراہ ہے ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسم کے اندر ایک لوتھڑا ہے جب وہ لوتھڑا درست ہو تو تمام جسم درست رہتا ہے اور جب اس کے فعل میں کوئی خرابی آ جاتی ہے تو سارے جسم کا نظام بگڑ جاتا ہے اب اگر قارئین جب ہماری نظر مسبب الاسباب کی طرف جائے گی تو یقینا فائدہ ہو گا لیکن اگر خالی مسبب کی طرف نظر جائے تو نقصان ہوتا ہے کیونکہ شفاء تو رب کریم کے پاس ہے تاکہ ڈاکٹر، ہسپتال، دوائی، حکیم وغیرہ زیر نظر کتاب میں دل کے امراض کے بارے جسمانی اور روحانی علاج اور احتیاطی تدابیر اور کس وجوہات سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے عرض کرتے ہیں اس میں ذاتی زندگیوں کے نچوڑ اور مشاہدات کا بھی ذکر ہے۔
دل کو چوٹ لگنا غم و غصہ گیس کی وجہ سے دل کی حرکت متاثر ہوتی ہے اس کو اطباء کی اصطلاح میں حفظان یا اختلاج القلب اس مرض سے کیا نقصان ہوتا ہے اسباب کیا ہے شیخ الرئیس نے کیا فرمایا تھا اس مرض کے بارے میں ہمارے معاشرے میں کیوں عام ہو رہا ہے وہ جو بات جاننے کیلئے ملاحظہ فرمائیں قبض کے باعث سکم اعصاب میں خراش پیدا ہو جاتی ہے اور اس خراش سے دل تیزی سے دھڑکنے لگتا ہے بڑھاپے میں اکثر اختلاج پیدا ہوتا ہے درج ذیل مرکبات یا خاصہ مفید ہے کچھ نسخہ جات تحریر ہیں جن پر عمل کر کے اپنی زندگی سکون سے گزار سکتے ہیں دیکھیں تمام نسخہ جات تفصیل کے ساتھ دل کا دورہ کس وجہ سے پڑتا ہے اس کے اسباب اور احتیاطی تدابیر حسب ذیل ہیں غور سے پڑھ کر عمل کریں انشاء اللہ فائدہ ہو گا اس مرض میں زندگی کیسے گزاریں مثلاً بوجھل کام، سفر کرنا، اونچی عمارت پر چڑھنا، رات کو سونا، مصالحہ دار چیزیں کھانا، زیادہ پانی پینا، اس طرح کے بہت حالتیں جن کی تفصیل کتاب میں دیکھیں ایک روحانی عمل آزمودہ تجربہ شدہ نہایت مجرب وظیفہ یقین کی شرط کے ساتھ تو اللہ کے فضل و کرم سے آپ کو بھی بے چینی نہیں ہو گی وہ وظیفہ حسب ذیل ہے فائدہ اٹھائیے۔ قہوہ اور چائے، تمباکو، جوڑوں کا درد ایام حمل میں ان کا اس مرض سے کیا تعلق ہے۔ تفصیل سے دیکھیں۔ حاملہ عورت آخر میں اس کی حرکت زیادہ تیز ہو جاتی ہے لیکن اس کو پریشانی کی ضرورت نہیں کیونکہ اس وقت دل دو جانوں کو خون سپلائی کرتا ہے اس لیے حرکت تیز ہو جاتی ہے اسی طرح خوراک بلڈپریشر ذہنی کھچائو اعصاب نیند اور آرام ان کی تفصیل کتاب میں انسانی دل ایک دن میں کتی مرتبہ دھڑکتا ہے بہت دلچسپ معلومات ملاحظہ فرمائیں کیا آپ جانتے ہیں دل کے دشمن کو پہنچانے ہیں اگر نہیں تو ضرور دیکھیں اور اپنی حفاظت کیجئے۔ مفید اور مضر کولیسٹرول کے بارے میں معلومات جانئے ہمیں اپنی غذائوں میں چکنائی کتنی استعمال کرنی چاہیے اور چکنائی کی اقسام دیکھیں کتاب میں میٹھی یا شکر غذاء میں چربی کی مقدار کو بڑھا دیتے ہیں نمک اور سوڈیم امراض قلب سے بچنے کیلئے کیا کیا جائے تفصیل سے دیکھیں غذاء کے بارے تفصیل سے مشورہ دیکھیں۔ قارئین اگر آپ دل کے مریض ہیں اور آپ کی شریانیں کولیسٹرول اٹی ہوتی ہیں قلب کی شریانوں رکاوٹ اور بندش ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں بلکہ پوری تفصیل کے ساتھ راہنمائی حاصل کریں اور نجات حاصل کریں۔ امراض قلب اور اس کی تشخیص اور علاج پوری تفصیل کے ساتھ دیکھیں اگر آپ کی طبیعت میں چڑچڑاپن یا الجھنوں کا شکار اور کچھ قوت میں اضافہ ہو رہا ہے تو فی الفور دل کے مطالبہ سے رابطہ کریں کیونکہ یہ علامات دل کے دورے کی ہوتی ہیں آپ کی غفلت موت کا سبب نہ بن جائے۔ شریانیں کس طرح تنگ ہوتی ہیں علاج کس طرح ممکن ہے۔ دل کتنا اور اس کا طول ایک منٹ میں کتنا دھڑکتا ہے ان کی تفصیل کتاب میں ملاحظہ فرمائیں کیا آپ کو پتہ ہے دورہ کس وقت پڑتا ہے اس کا وقت جاننے کیلئے ضرور پڑھیں۔
انجائنا میں انسان کو کیا کرنا چاہیے اس کے مریضوں کے لیے مفید معلومات اور ہدایت درج ذیل ہے جس پر عمل کرانے سے کیفیت میں بہتری لائی جا سکتی ہے تقریباً ۲۸ ہدایات کو پھر دس احتیاطی پہلو کو غور سے پڑھیں پھر اندازہ کریں یہ چند رقم سے جو کتابی ہے کیا سودا مہنگا ہے یا سستا ہے اس مرض میں معاشرتی اسباب کیا ہیں ملاحظہ فرمائیں قارئین کیلئے عجیب و غریب گولڈن موتی چن کر لاتا ہوں قدر کریں فائدہ حاصل کریں ایک ایسا نسخہ جو کہ صدیوں سے صدری تھا لیکن اللہ کی محبت میں میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا کیونکہ اللہ کی محبت کے مقابلے میں ساری دنیا ہیچ ہے چہ جائیکہ کوئی نسخہ ہو نسخہ دیکھیں عمل کریں اور یقین کریں حکمت ایک سورج ہے جس کا مقابلہ ایلوپیتھک صدیوں تک نہیں کر سکتی ہے دل کے دورہ کا صحیح وقت تو متعین نہیں کر سکتے لیکن پھر بھی اس کے اسباب کی طرف غور کرتے ہیں دیکھیں تفصیل سے کولیسٹرول کیا چیز ہے اور اس کی مختلف اشیاء میں مقدار کیا ہو گی تفصیل کتاب میں لو جی قارئین اس کے بھی دو نسخے لکھ دیتے ہیں ضرور فائدہ حاصل کریں۔ اکسیر قلب اور وٹامن ای اور اس کے ذرائع حیاتین کتنی درکار ہے حیاتین کی خصوصیات تفصیل سے دیکھیں کتاب میں انسانی خلیات کا لیبارٹری ٹیسٹ کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف ضرور دیکھیں لیکن پریشان نہ ہونا کبھی ایسے بھی ہو سکتا ہے ورزش کا دل پر کیا اثر پڑتا ہے دیکھیں کتاب میں بائی پاس اپریشن کا ایک انوکھا تجربہ خدانخواستہ اگر دل کی دھڑکن رک جائے تو اس کو بحال کرنا آتا ہے اگر نہیں کرنا تو اس کو بحال کرنے کے دو طریقے ہیں ملاحظہ فرمائیں امراض قلب کے بارے زمانہ قدیم کے طبیب بوعلی سینا اور ایک نسخہ جس کے نتائج بہت ہی بہترین اور موثر ثابت ہوئے نسخہ دیکھیں۔ 1910ء میں پہلی مرتبہ دل کے مرض میں مبتلا ملا اب حال یہ ہے صرف امریکہ میں ہر سال آٹھ لاکھ انسان دل کے دورے سے مر جاتے ہیں اور چھ لاکھ مزید ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں ان کے علاج پر سالانہ سات ارب امریکی ڈالر خرچ ہوتے ہیں دل بیمار کیوں ہوتا ہے دل کا دورہ ان حالات میں کون سی دوائی کھانی چاہیے اور کس سے پرہیز کیا جائے درد دل کے بارے معلومات حاصل کریں کیا آپ چھاتی کے درد میں مبتلا ہیں یا پھیپھڑوں کی وجہ سے چھاتی میں درد ہے اچانک پھیپھڑوں کا ناکارہ ہونا، چھاتی کی جلن ان سب علامات میں ایک مجرب نسخہ حاضر خدمت ہے بنا کر ان سے نجات حاصل کریں دیکھیں تفصیل سے شروع میں بات ہوئی تھی اصل میں مسبب الاسباب کی طرف تو دیکھیں ایک روحانی آزمودہ لاجواب دل کے بارے کافی تجربات اور مشاہدات والا وظیفہ یقینا آپ مایوس نہیں ہونگے جب آپ پورے یقین سے کریں گے کیا دل کے عوارض ذکر الٰہی کا اثر بڑھتا ہے بہت لاجواب تحریر ضرور دیکھیں۔ اپنی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے دل کا بھی خیال کریں کہ کہیں خواہش آپ کو دل کا مریض نہ بنا دے ایسی خوراکیں اسباب، سبزیاں، مشروبات، ہیجان انگیز دوائیں، خوشی، نقطہ نگاہ سب کی تفصیل ضرور دیکھیں بہت فائدہ مند ہیں حکیم محمد سعید خود اس مرض میں مبتلا ہونا اور اپنا علاج کرنا اور حکیم محمد سعید کا ایبٹ آباد بابا جی کے پاس جانا بہت دلچسپ تو یہ ضرور پڑھیں کہ طبیب خود جب بیمار ہوتے ہیں تو علاج کیسے کرتے ہیں جسم کے کس حصہ میں درد ہو تو سمجھ لینا چاہیے دردوں کی شکایت ہے دیکھیں پوری تفصیل کے ساتھ تصور کریں بھی اس سے جگہ جس میں درد ہو سمجھ میں آ جاتا ہے۔ انجائنا اور حملہ قلب کے اسباب کیا سینے کا ہر درد انجائنا ہوتا ہے انجائنا کا سبب درد دل اور حملہ قلب میں فرق علاج اور سدباب اس سے نمٹنے کیلئے ہدایات مریضوں کیلئے نہایت اہم مشورے امراض قلب کے اسباب اور علاج، آخر میں چند آزمودہ مجرب شدہ روحانی وظائف اور تعویذات اور ایسے نقش جو کمر سے باندھ لینے اس مرض سے چھٹکارہ مل جاتا ہے دل کیسے خاص الخاص اکیس پتے درخت بیری لے کر پہلے گیارہ دفعہ درود شریف پڑھ کر آگے کیا پڑھنا ملاحظہ فرمائیں حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا جو کوئی اس کو زعفران سے کاغذ پر لکھے اس کو موم جامعہ کر کے گلے میں باندھ لیں جو درخت پھل نہ دیتا ہو اس پر باندھے پھل لگے اور بھی فائدے مزید تفصیل میں ملاحظہ فرمائیں۔
دل کی گھبراہٹ اور پریشانی کیلئے سورئہ مزمل کا خاص عمل قارئین کے لئے تحفہ وصول کریں اور پرسکون زندگی گزاریں۔



مزید کتب