Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

حسن و صحت کیلئے انمول ٹانک

دنیا کے اندر ہر انسان کی خواہش ہے کہ میں ہمیشہ کیلئے تندرست رہو اور اس کے لیے انتھک کوشش کرتا ہے اگر تو وہ فطری اصول پر پابند رہے وہ چیزیں جو فطرت میں شامل ہے تو کبھی بھی راحت سے دوری نہ ہو گی اور اس کے قریب کبھی کوئی مرض نہیں آئے گی۔ زیر نظر کتاب میں وہ فطری غذائیں دوائیں اور پھل سبزیاں ہیں جن پر مصنوعی رنگ اور وقتی ذائقے نہیں بلکہ دائمی طاقت حاصل کر سکتا ہے۔ ان چیزوں سے فائدہ کیسے کریں تاکہ تندرستی کی زندگی گزار کر امن و سکون سے روز شب گزارئیے۔ قارئین کی نذر کرتے ہیں پوری تفصیل کے ساتھ ایک سستا سا دیسی ٹوٹکہ جس سے مختلف لے سکتا ہے تقریباً ہر گھر میں یہ بھی موجود ہے حیض میں بے قاعدگی کو ختم کرنے کیلئے بہت مفید ہے اس کی وجہ چہرے پر تازگی اعصاب اور ذہن مضمحل رہنے لگتے ہیں غیر شادی شدہ کو حیض کے دوران درد سے حفاظت کا انمول تحفہ ملاحظہ فرمائیں کیا آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو پریشانی کی بات نہیں جدید تحقیق کے مطابق ایسی سبزی جو کہ عام سستی ہے استعمال کریں فائدہ پائیں۔

حیاتین سے بھرپور پھل جلد اور بالوں کے لیے بہت مفید داغ دھبے کیلئے بے حد مفید ملاحظہ فرمائیں کیا آپ کی جلد کھردری ہے دو چھوٹے چمچے پکے پپیتے کا گودا اچھی طرح کوٹ لیجیے اس میں ایک چھوٹا چمچ شہد ملا کر چہرے اور جلد پر لیپ کریں پندرہ منٹ بعد دھو کر داغ دھبوں سے مکمل حفاظت گولڑیاں پھنسیاں اور کیلیں دور کرنے والا پھل شاید آپ اس پھل سے واقف نہ ہوں تو پھر پڑھیے ایک تیر دو شکار دیکھیں تفصیل کے ساتھ گوئٹے مالا میں ایک لاکھ پچیس ہزار ایکڑ رقبہ پر اس پھل کے باغات دیکھیں کتاب میں گرم ممالک میں پایا جانے والا ایسا پھل جس کے بارے سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس گھر میں ہو وہ ہمیشہ کیلئے فقر فاقہ سے محفوظ ہو جائیں گے کیا یہ آپ کے گھر ہے اگر نہیں تو دیکھیں کتاب میں اس پھل کے طبی فوائد مفرح مقوی قلب مقوی اعصاب دماغ کیلئے طاقت کے خزانہ معدہ جگر مخرج بلغم کا سررباح اس کو گوند اسہال میں اس میں کیمیائی اجزاء کی تفصیل تریاق زہر بطور گھٹی قرآن پاک میں تذکرہ نشہ اور آدوبہ کی گرانی کو دور کرتا ہے۔ فراخی رزق کا سبب کمر کی طاقت کے بے حد مفید اس میں فولاد حیاتین کی خاصی مقدار پائی جاتی ہے اس سے خون کی کمی دور ہوتی ہے کولیسٹرول کو کم کرتا ہے مخصوص ایام زچگی اور رضاعت میں قلت خون کی شکایت کو دور کرتا ہے ملاحظہ فرمائیں نظام تنفس کی مدد کرتا ہے نظام انہظام کو تقویت دیتا ہے۔
ایک زبردست بات زچہ بچہ کے نعمت خداوندی ہے۔
اگر آپ میں کیلشیم کی کمی ہے تو پریشانی کی بات نہیں اسی پھل میں کثیر مقدار ہے ملاحظہ فرمائیں کیا آپ ڈاکٹر آم کے پاس کبھی چکر لگا ہے اس کے لیے اس کے فوائد کو دیکھتے ہیں ضعف باہ کیلئے نہایت مفید ہے وٹامن اے سے بھرپور بچوں میں نشوونما میں خاص مدد دیتا ہے نہارمنہ ہرگز نہ کھائیں پیٹ کو صاف کرنا ہے قبض کشاء ہے سٹرک ایسڈ کافی مقدار پایا جاتا ہے یہ پھل کچا ہو یا پکا دونوں حالت میں مفید مولد خون مولد منی چہرے کی رونق اس میں ادرک کا رس ملا دیا جائے تو اس میں فائدہ زیادہ ہو گا بال نئے اگ جاتے ہیں نکسیر اس سے بند ہو جاتی ہے مسوڑھے کا ورم کیلئے بے حد مفید ہے اگر دمے کے مریض ہے تو فی الفور کتاب اٹھائیے یہ نسخہ پڑھیے اور اس مرض سے نجات پائیں۔
تلی کا ورم اس سے نجات حاصل کریں ہلدی پسی ہوئی دس گرام سونف بیس گرام تخم میتھی لال مرچ باریک پسی ہوئی پچیس گرام کلونجی بیس گرام بقیہ تفصیل کتاب آنتوں کی بیماری دستوں کا علاج بمعہ نسخہ جات ملاحظہ فرمائیں اگر انسان کسی جلد بازی اگر لگ جائے تو اس جلے ہوئے عضو پر لگائے فوراً آرام آ جائے گا اگر آپ سرعت انزال کا مرض ہے عام سستا سا نسخہ لیکن لاجواب فائدہ حاصل کریں قلب و جگر کو تقویت دیتا ہے معدے کی کمزوری کو دور کرتا ہے انسان میں لاغری کمزوری سستی میں بہترین نسخہ 250 گرام گائے کا دودھ 125 گرام خالص گھی پانچ گرام ادرک کا رس تیس گرام شکر دیکھیں تفصیل کے ساتھ اور اپنی کمزوری دور کریں ہمیشہ کیلئے۔ اس نسخہ میں قلت خون والے کو فائدہ جسم طاقتور زردی اور ضعف زائل ہو جاتا ہے۔
خون اور منی بڑھانے کا نسخہ یہ نسخہ جو ہم خدمت خلق اور رب کریم کی رضا کیلئے تحریر کر رہے قارئین ان کی قدر کریں شاید یہ نسخے لاکھوں میں بھی نہ ملے اس لیے نا قدری نہ کرنا ساتھ قوت باہ کا نادر نسخہ جو سینہ با سینہ چلا آ رہا تھا ہم آپ کیلئے لکھ دیا فائدہ اٹھائیے۔
معدہ کی کمزوری کیلئے نایاب نسخہ ملاحظہ فرمائیں کیا آپ دوائوں سے تنگ آ چکے ہیں تو پھر اس کی راہنمائی کرنے بغیر دوائی کے اعصابی تنائو ختم ہوتا ہے گارنٹی کے ساتھ دیکھیں تفصیل کے ساتھ۔
ارجن نامی درخت انوکھا درخت جس کی چھال اور پتے ہیپاٹائٹس اور امراض قلب ٹوٹی ہڈیوں اور زخموں کا سستا اور انتہائی موثر علاج ملاحظہ فرمائیں سب کی من بھائی سبزی جس میں انسانی صحت کیلئے ان گنت فوائد پوشیدہ ہے تفصیل کیلئے مطالعہ کریں کتاب کا سر کی جوئیں اگر آپ کے ہو تو پیاز کا عرق نکال کر بالوں کی جڑ میں لگایا جائے تو اس سب سر کی جوئیں ختم تفصیل دیکھیں کتاب میں پائوں کی بوائیاں کیلئے زہریلے کیڑوں کیلئے کیا کرنا چاہیے ملاحظہ فرمائیے تبخیر معدہ کا آج ہر کوئی مریض ہے پریشانی کی ضرورت نہی دیکھیں کتاب میں خوبانی اور املوک کے بارے فوائد ضرور دیکھیں کتاب اگر آپ فالج اور لقوہ کے مریض بن چکے میں توگھبرائے نہیں ہم آپ کو علاج بتلاتے ہیں علاج تفصیل کے ساتھ کتاب ص ۱۵۲ میں پڑھ کر علاج کریں انشاء اللہ چند دن میں آرام آ جائے گا ہر گھر میں عام استعمال ہونے والی دار چینی کے فوائد یقینا آپ واقف ہیں اس کے فوائد کیا تو ملاحظہ فرمائیں قدرت کا گراں بہا عطیہ اس کے سفوف میں سیمنٹ کی سی پختگی ہوتی ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتا ہے یہ کیا چیز ہے دیکھیں کتاب صحت و تندرستی کا حصول وٹامن اے اس کے فوائد اور کمی کی صورت میں نقصانات کیا ہے ملاحظہ فرمائیں۔
ایک انوکھی بات جو پڑھنے سے یقین نہیں آتا ہے لیکن کرنے سے عین الیقین ہو جاتا ہے آپ بغیر پیسہ خرچ کیے بغیر وزن کم کر سکتے ہیں۔
ایسا شاندار تیل جس کے بے بہا فوائد ہیں جوڑوں کے درد کیلئے مفید بلکہ ایک ڈاکٹر کی اھلیہ کو میں نے یہ تیل دیا کہ کھانے میں استعمال کریں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا تھی دوائیوں سے تنگ آ چکی تھی اس نے استعمال کیا الحمدللہ اللہ کے حکم سے شفاء یابی ہو گئی یہ تیل کیا ہے کہاں سے ملتا ہے تفصیل سے کتاب پڑھیے فائدہ اٹھائیے۔ گرتے بالوں کیلئے تقویت دیگر فوائد ملاحظہ فرمائیں۔
ایسا پھل جس کے اندر جنت کا دانہ موجود ہو ایسا کون سا پھل ہے تفصیل سے دیکھیں کتاب میں جنت کے دانے میں تو شفاء ہی شفاء ہے آنکھوں کے لاجواب نسخہ مسوڑھوں کے زخم کیلئے مجرب شیر خوار بچوں کے جب دانت نکلتے ہیں دمہ کیلئے تخم کنال اسی شہد کھانسی اور خشک کھانسی پسلی کا درد، ٹی بی تیزابیت معدہ کیلئے پیٹ کے دردوں کیلئے کان میں درد گردہ مثانہ کی پتھری، درد گردہ سوزاک امراض اطفال، بے خوابی، موٹاپا، قبض مہاسے کیل جوڑوں کا درد دماغی طاقت، اعصابی کمزوری نسیان لکنت ہر انسان کی خواہش لمبی عمر کا تو قارئین ایسا نسخہ لیں عمر کا راز جو چند روپے پر آپ کو مل رہا ہے سودا مہنگا نہیں قارئین کوشش کی کہ ساری کتاب کے چیدہ چیدہ نسخہ جات بتلا دوں لیکن ساری کتاب تو پڑھنے سے ہی پتا چلے گا کہ یہ خزانہ ہے کیا اللہ آپ کو عافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائیں۔ (آمین)
٭٭٭٭٭



مزید کتب