Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانیت جادو اور وہم

اس دنیا میں ایک ایسی ہستی بھی ہے جس کو غائبانہ طور پر سب لوگ جانتے ہیں وہ قابل نفرت ہستی ہے ابلیس معروف نام ہے شیطان اس کا یونانی زبان اور فرانسیسی زبان اور انگریزی زبان کیا کہتے ہیں ملاحظہ فرمائیں ذرتشتیوں کا عقیدہ ہے کہ اس ملعون سے بچا جا سکتا ہے اگر ان تین اعمال پر عمل کر لیں تین چیزیں کونسی ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ شیطان کی پیدائش آگ سے ہوتی ہے۔ ابلیس چار گدھوں میں مختلف قسم کا مال فساد لے کر آ رہا تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے ملاقات ہو گئی۔ فرمایا ان چار گدھوں پر کیا لا رہا ہو جواب ملاحظہ فرمائیں بہت دلچسپ ہے ضرور پڑھیے ابلیس شیطان کا خواب میں نظر آنا اور عجیب مکالمہ تفصیل سے دیکھیں ص ۸۳ پر ایک شخص شیطان کے قابو میں آیا تین شیطان پریشان ہو کر شاگردوں کو بلایا کون سا شاگرد اس شخص کو دھوکہ دے کر اس کی آخرت تباہ و برباد کر دے گا مختلف جواب ملاحظہ فرمائیں ایک متقی پرہیز گار کو شیطان نے رقم دے کر جال میں پھنسایا وہ کیسے پھنسا اور اللہ نے کیسے مدد کی بہت حیرت انگیز واقعہ آپ یقینا حیران ہو گئے ملاحظہ فرمائیں۔
ایک فاحشہ عورت کا برا کام کرنے والے کو خوف خدا کی نصیحت ملاحظہ فرمائیں اور پہلے عابد نے شیطان کو چت گرا دیا پھر شیطان نے عابد کو چت گرا دیا وجہ ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت نوح
علیہ السلام کو ابلیس لعین کی چار نصیحتیں بہت زبردست ملاحظہ فرمائیں۔ کیا شیطان بھی نیکی کا کام کر سکتا ہے تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں شیطان کا اپنے شاگردوں کو سوال کہ حکومت کو ناکام کیسے بنایا جائے اور پھر خود جواب دیا جواب کو ضرور پڑھیے کیا آپ کو شیطان کی موت اور سفلی علوم کا حیرت انگیز افسانہ کے بارے میں علم ہے اگر نہیں تو تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔ ڈاکٹر کی جان گھڑی کی وجہ سے بچ گئی حیران کن بات ہے ملاحظہ فرمائیں کیا تعویذ میں اثر ہوتا ہے اگر آپ نہیں مانتے تو پھر ایک دفعہ اس کو پڑھیے سبق رموز عبرت ناک واقعات تفصیل کتاب میں اچانک کمرے میں (ہو) (ہو) کی آوازیں آنا شروع ہو گئی اور اس آواز سے روحانی مسرور حاصل ہونا یہ کیا حقیقت ہے ملاحظہ فرمائیں ایک رات بھائی نے بڑے زور سے چیخ چھوٹے بھائی کی سنی اور دیکھا تو بے ہوش پڑھا ہوا ہے حقیقت کیا تھی ملاحظہ فرمائیں۔
ایک خوبصورت پری کوہ کاف سفید بازو جس میں سونے کی چمکدار چوڑیاں تھیں اور لمبی لمبی انگلیوں کے ناخنوں پر پالش لگا ہوا تھا مجھے نظر آیا اور نگاہیں خیرہ ہو کر خودبخود بند ہو گئی اس جیسی حسن و جمال کی لے کر آج نہیں دیکھی حقیقت کیا تھی ملاحظہ فرمائیں اگر آپ جنتر منتر کے آسیب ٹونے ٹوٹکے اور جادو کے انکشافات کے کرشمے سے واقف ہونا چاہتے ہیں تو ص ۱۶۸ ضرور ملاحظہ فرمائیں ہندوئوں میں عجیب و غریب رقص ایک ہاتھ میں چھری اور ایک ہاتھ میں انسانی کھوپڑی مزید تفصیل کیلئے کتاب کی طرف رجوع کریں کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جادو ہوا کتنا عرصہ کس نے کیا اور کس نے کروایا اور کس کی مدد سے ہوا پھر اس کا توڑ کیسے ہوا جادو کرانے والا کا نام کیا تھا اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جادو گر کے ساتھ کیا سلوک کیا ان کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں ایک بہت بڑے عالم کے میاں کے مطابق جادو کی حقیت کو بیان کر کے 1947ء اگست میں چڑیل اور چوہدری یہ سچا واقعہ ہے تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔ پیر اور بزرگ اور مشہور کیسے ہوتے ہیں اور مرید بن کی تعداد کیوں بڑھتی ہے ایک نمبر بھی پیر بھی اور دو نمبر بھی دیکھیں ایک سچا واقعہ ہے آخرت کو سنوارنے میں بہت مدد دیتا ہے ملاحظہ فرمائیں اس میں عورتوں کے بارے چالاکیوں کا تذکرہ تفصیل سے ہیں۔
پیر کی ہلکی سی زبان سے لخت جگر ماں سے علیحدہ ہوتا ہے اس میں کس کا کمال ہے ملاحظہ فرمائیں۔ ایک انسان کی کہانی جو ایک دیوتا کے زیراثر ہو گیا قارئین کے تحفہ اس کتاب کی طرف سے سورئہ توبہ کی فضیلت اور چلہ کاٹنے کا طریقہ تفصیل کے ساتھ ملاحظہ کریں اور اپنی پریشانیوں سے نکل جائیں۔ سہیلی کی بات مان کر زندگی پریشان کرنے والی بہن کی کہانی سنئے کیا شادی جیسے مسائل میں والدین کو چھوڑ کر دوستوں یاروں کے مشورہ کرنا بہتر ہے دیکھیں سوچیے فیصلہ خود کریں ایک نمبر پیر اور دو نمبر پیر میں فرق تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔ انسانی شخصیت کا دلچسپ مطالعہ اور ان کی تفصیل کونسا کس چیز کا خواہش مند ہوتا ہے بہت دلچسپ مضمون ضرور دیکھیں اعداد بھی زندگی پر اثرانداز ہوتے ہیں یقین کے ساتھ تو تفصیل کتاب میں اعداد کا طریقہ تفصیل سب کچھ کتاب میں قارئین کے لئے خوشخبری کیا آپ دست شناس بننا چاہتے ہیں دست شناس ہے کیا اس سے کون سے علوم حاصل ہوتے ہیں ہاتھ کی لکیر کیا بتلاتی ہیں مثلاً کاروبار، شادی، شہرت، مقبولیت عامہ یہ سب اور بھی بہت کچھ تفصیل کے ساتھ دیھیں اور اپنی آرزوئیں پوری کریں۔ کچھ لوگ جادو جنات کے اثرات کو وھم سمجھتے ہیں کیا یہ بات کس حد تک ٹھیک ہے تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں اور تجربات مشاہدات سے آگاہ ہو۔
کیا آپ اللہ تعالیٰ کی قدرت کا تحفہ لینا چاہتے ہیں تو دیکھیں قوس زہرہ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔
قوس زہرہ کا حامل اعلیٰ درجے کا ادیب شاعر اور حضور ہو سکتا ہے ایک ایسے ماہر دست شناس کے چونکا دینے والے انکشافات جس میں شادی کس سے ہو گی کب ہو گی کاروبار کی نرمی کسی کے ساتھ کاروبار مل کر کرنا مقدر میں کیا لکھا ہے جو کچھ آج کے نوجوانوں کی چاہت ہے وہ سب کچھ پوری تفصیل کے ساتھ ایک دفعہ ملاحظہ فرمائیں بوتل منہ کے ساتھ لگی تو کیا ہوا قے کے دروازے کھل گئے ساری زندگی کی شراب انگ انگ سے نکلنا شروع ہو گئی کس کی نظر سے اور کیسے ضرور دیکھیں قارئین آئیے آپ کو ابلیس کی خانقاہ بھی دیکھ لیں تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرما لیں ایک کیمیا گر کے کمال فن کی داستان دعویٰ مسیحائی کرنے والے ایک شخص کا تذکرہ چند اوراق حیرت انگیز ضرور پڑھیے تفصیل کے ساتھ ایسا شخص جو اپنے فن میں یکتا تھا کیا آپ کے علم میں یہ بات ہے کہ انبیا علیہ السلام نے کون سے پیشے اختیار کیے ہیں حضرت ابراھیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اور باقی تمام انبیاء نے کیا کیا دیکھیں تفصیل کے ساتھ حلال روزی کے بارے میں حضرت عمر فاروق اعظم کا قول کیا تھا ملاحظہ فرمائیں اورنگزیب عالمگیر قرآن کی کتابت اور ٹوپیوں کی سلائی کر کے اپنے گھر کا خرچہ چلایا کرتا ہے بیت المال سے کوئی سروکار نہیں قارئین دعا میں اگر دس چیز قبولیت کے ہیں تو چیز حلال رزق آج سے عہد کریں کہ حلال رزق ہی کھائیں گے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کون سا عمل بتایا ہے جس سے طرفین میں محبت پڑھتی ہے دیکھیں کتاب میں حرام رزق سے بچنے کا گرُ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں ایسے عجیب و غریب واقعات جس کے سننے سے انسان دل کے آنسو روتا ہے ہم کہاں جا رہے ہیں ہمارا رخ کیوں غلط ہم نے جانا کہاں تھا ہمیں کیا ہو گیا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے کبھی آپ نے سوچا ملاحظہ فرمائیں راستے میں اچانک کالی بلی نے راستہ کاٹ دیا اور ہم نے سفر ملتوی کر دیا کیا ایسا کرنا ہے حقیقت ہے یا توھم پرستی کا شکار معاشرہ اس جیسے کئی امراض میں شکار تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں شاید آپ کے علم میں ہو اٹلی میں یہ بات مشہور ہے کہ کسی لڑکی کے پائوں کے نیچے مٹی اٹھا کر دوسری طرف پھینک دی تو اس کی شادی کبھی نہیں ہو گی اس پر سچ کیا ہے تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں ایک دردناک ظلم کی انتہا اور ظلم کی داستان پوری تفصیل کے ساتھ دیکھیں کتاب میں جس میں موجودہ دور عامل اور جو خواتین عامل بن چکی ہے اس کی کارگزاری کہ کیسے سلوک کرتے ہیں پریشان لوگوں کے ساتھ تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں (روحانیت اور جادو اور وھم) کے شروع کے الفاظ روحانیت اور ماورائی علوم کتنے سربستہ راز ہیں ان تک کون پہنچ سکتا ہے ہر روزان علوم تک رسائی حاصل کرنے کے لیے مختلف تحقیقات ہوئیں اور کامل نے اپنے علم کی طاقت سے غوطہ لگایا ہے اور کچھ نہ کچھ موتی حاصل کیے اس کتاب میں مخفی علوم کے بارے میں لجت کی گئی ہیں ہر آدمی اپنے ظرف کے مطابق حاصل کر سکے گا۔ اس کتاب کو تقریباً ہر چیز کو واضح کر دیا گیا ہے بعض اوقات نہ جادو ناجنات بلکہ صرف اور توھم ہوتا ہے بہرکیف اللہ تعالیٰ آپ کے لیے اس کتاب کو نافع بنائے۔ (آمین)
٭٭٭٭٭



مزید کتب