Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پھلوں سے صحت وتندرستی

انسان دنیا میں ہر اس چیز کی تلاش کرتا ہے جس سے انسان کو صحت اور سکون عافیت مل جائے اور یہ خواہش ہوتی ہے میری زندگی میں کبھی بھی بیماری نہ آئے بلکہ یوں پھولوں کی طرح شاداب رہوں تو اس کے لیے ایک سنیں عظیم شخص کے بقول کہ آگ پر پکی ہوئی چیز کے مقابلے میں وہ چیز پسند کرو جو آگ پر پکی نہ ہو تو یہ صرف اور صرف پھل میں جو آگ کے بغیر پکے ہوئے ہماری صحت و بقاء کے لیے لازم ہیں عنوان کے مطابق ہم انشاء اللہ ثابت کریں گے پھلوں سے صحت ممکن ہے بلکہ صحت کیلئے پھل غذاء بھی ہیں دواء بھی میوے اور پھل انسان کی قدرتی غذا ہیں ان میں ہر قسم کے پرورشی مادے بکثرت ہوتے ہیں میوہ جات اور پھل جن کو انسان بطور علاج امراض استعمال کرتا ہے عام دوائیوں کے اندر زیادہ تر بدذائقہ تیز اور زہریلی ہوتی ہیں ان دوائیوں کا معدہ کی اندرونی جھلی اور باریک رگوں پر برا اثر پڑتا ہے بعض اوقات یہ اعصاب کو بھی متاثر کرتی ہیں اس کے برخلاف پھل خوش ذائقہ اور طبیعت کے موافق ہوتے ہیں یہ اعضائے بدن اور اعصاب کو طاقت دیتے ہیں پھلوں سے ہر امراض کا علاج ممکن ہے اگر صحیح طریقہ سے کیا جائے تو اسے دیکھئے کیسے کریں۔
اعصاب کی کمزوری کامیاب اور زوداثر طریقہ یہ ہے کہ پھلوں کا بکثرت استعمال کیا جائے کون سے پھل کھائے جائیں ملاحظہ فرمائیں۔ کیا آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے یا مسوڑھے گل گئے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں دیکھیں کون سا پھل کھائے اور اس سے نجات حاصل کریں بغیر دوائی امراض قلب کیلئے بہترین پھل سیب انار انگور پر اگر اکتفا کیا جائے تو قدرت کی جانب سے مرض کا شافی علاج ہے دوائیوں کی ضرورت نہیں پڑتی اگر آپ جگر کے مرض میں مبتلا ہیں تو فوراً ایسا پھل کھائیے جو اس کے لئے ٹانک کی حیثیت رکھتا ہے دیکھیں کتاب میں امراض و زنانہ وجع المفاصل امراض فساد خون پھلوں کو مردانہ کو بڑی حاجت ہے اس میں اس مرض کو دور کرنے میں نارنگی اور لیموں کا کثرت سے استعمال اس مرض سے نجات دلانا ہے یہ عام دعویٰ ہے پھل کو کوئی بیماری لگتی تو یہ بات بالکل ٹھیک ہے کیونکہ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں زندگی پر کام زیادہ کامیاب ثابت ہوتے ہیں پھل کھانے والوں میں بڑھاپے کی عمر تک چستی ہے بقیہ تفصیل دیکھیں کتاب میں بسا اوقات انسان کو افادیت کا پتہ نہیں ہوتا وقت اور موقع نکال دیتا ہے لیکن الحمدللہ اس کتاب کو پڑھنے والا کبھی بھی پریشان نہیں ہو گا کیونکہ یہ کتاب نہیں آپ کا علاج ہے مولی یہ ہاضم ہے جگر اور گردوں کو فضلات سے پاک کرتی ہے۔ نیز کا سررباح حیض بول محلل ورم طحال ہے اس سے فائدہ کیسے حاصل کریں دیکھیں کتاب میں۔
درد شقیقہ کیلئے لاجواب چیز دیکھیں دس ہزار برس تک صحیح سلامت رہنے والا میوہ اس کے فوائد اور کمالات شاہی درباروںمیں عظمت کا سکہ چلتا ہے دیکھیں کتاب میں چہرے پر نشانات رنگ اور دھوپ کی شعاعوں جلد کا جل جانا عام مائل میں خواتین کیلئے زبردست چیز خصوصاً چہرے اور بالوں کیلئے حیرت انگیز فوائد ملاحظہ فرمائیں۔
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقہ وغیرہ بڑھ جائے تو اسی کو استعمال کریں جگر کی سوجن یا جائل نالی کی رکاوٹ کی کئی وجوہات بیان کی جاتی ہیں یرقان سے بچائوْ کیلئے ایک سادہ اور موثر نسخہ حاضر خدمت ہے یقینا فائدہ مند ہے آزمائش شرط ہے توتلا پن عام طور پر بچوں میں پایا جاتا ہے اس کے لیے نسخہ درج ذیل ہے فائدہ اٹھائیے مغز بادام، ورق نقرہ، مغز پستہ، زعفران، شہد مزید چند چیزوں سے ملا کر تفصیل کتاب میں تاکہ بچہ بڑا ہو کسی مایوسی کا شکار نہ ہو دو شاخہ بالوں کیلئے بہترین ہے ایک مشروب تیار ہے حسب ذیل اشیاء سے تیار کریں فائدہ اٹھائیے دیکھیں۔ قارئین ایک ایسا پھل جس کی تفصیل یوں ہے میری ایک دوست کا دوست خراج گر دوران حمل بلڈپریشر بھی ہائی کچھ کھایا پیا بھی نہیں جاتا سر میں درد طبیعت میں بوجھل چڑچڑا پن، آنکھوں کے گرد حلقے چہرے کا رنگ پیلا میں نے اصرار کر کے چند دانے اس پھل کے کھلائے اسے ٹھیک آٹھ دن لگانا قارئین نظر بد سے بچائیے یہ تمام شکایت دور اور صحت گلاب کی طرح پوری تفصیل کتاب میں دیکھیں پھل کون سا ہے کیسے استعمال کیا یہ ممکن ہے حاملہ خواتین کے پہلے کمر اور لوگوں کیلئے یہ قدرت کا تحفہ ہے آج کل پینے کی شکایت عام ہو رہی ہے یقین جانیے اگر اس کو استعمال کریں تو نجات دنوں میں حاصل کر سکتے ہیں ملاحظہ فرمائیں۔
دل کی بے قاعدہ حرکت اور سوزش میں فائدہ دینا ہے طاقت کی دوائیوں کو چھوڑ کر اس قوت بخش کو استعمال بہت بہتر ہے بے پناہ طبی فوائد کا حامل پھل جو قدرت کی ایک عظیم نعمت ہے اس میں وافر مقدار میں فولاد پایا جاتا ہے۔ پھیپھڑوں والے مریض اس پھل کو استعمال کریں تو جلد ہی صحت یاب ہو گئے ہیں تفصیل کتاب میں ہلدی کا کوئی مول نہیں یہ فقرہ تب آپ کے دماغ میں چبھے گا جب اس کے فوائد کتاب میں ملاحظہ کریں گے یہ عام چیز نہیں اگر رشیہ گاڑھا ہو کر جم جائے تو سر میں بڑا شدید درد ہوتا ہے اس کا ہلدی سے علاج کیسے کریں دیکھیں کتاب میں۔
کافی بیماریوں کا علاج اس میں تفصیل کتاب میں۔ ہر دس افراد سے نو افراد گیس کی شکایت کرتا ہے یا معدہ میں جلن ہے تو دیر کس بات کی ملاحظہ فرمائیں اور علاج کریں خونی بواسیر کیلئے دیکھیں اس کتاب میں ص ۱۰۷ میں لاجواب نسخہ ساتھ ہی اعصابی کمزوری کا اکثر گرمی کے موسم میں یا تو اور پائوں میں جلن ہوتی ہے تو اس کے زبردست تیربہدف نسخہ ملاحظہ فرمائیں۔
امریکہ میں بھنورے چاول کو کیوں دلچسپی سے خریدتے ہیں اس کی وجہ ص ۱۲۶ تفصیل کے ساتھ ہمارے معاشرے میں چاول کو گندم مقابلے میں اہمیت کم دیتے ہیں لیکن حقیقتاً ایسا نہیں تفصیل کے ساتھ دل و نگاہ کیلئے قدرت کا نایاب تحفہ جو اپنے اندر توانائی و سچائی کا خزانہ لیے ہوئے ہیں یرقان میں گاجر کے پتوں کا کمال ملاحظہ فرمائیں گاجر کا رس جگر اور مثانے کی گرمی اور معدے اور آنتوں کی تیزابیت دور کرتا ہے اختلاج قلب بچوں کے لیے بڑا بہترین کسٹرڈ جاننے کیلئے دیکھیں کتاب میں ایک ایسا پھل جس کو امیر طبقہ خریدتے شرم محسوس کرتا ہے لیکن اگر امیر تو کیا بادشاہ بھی اس کے فوائد جان لیں تو میرا خیال پہلے وہ اس پھل کو منگوائے فرحت و تازگی پیدا کرتا ہے پیاس بجھاتا ہے معدے کی گرمی قے اور متلی کو دور کرتا ہے گرمی کا توڑ دیکھیں کتاب میں گنے کا رس اس کی افادیت کو بھی بہت کم جانتے ہیں خون سے زہریلے مادے زیادہ مقدار میں خارج ہونے لگتے ہیں پتھری کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے پوری کتاب اس پر لکھی جا سکتی ہے باقی فوائد طبی نقطہ نظر سے دیکھیں کتاب میں قدرت کا انمول تحفہ جس کے طبی اور جمالیاتی فوائد گوناگوں ہیں زخموں کیلئے پھنسیاں ختم ہوتی ہیں لگانے کا طریقہ کار جاننے کیلئے ملاحظہ فرمائیں خربوزہ خزائن الادویہ کا رتبہ ہے لطافت اور نرمی پیدا کرتا ہے رگوں میں جلد نفوذ کرتا ہے بدن کو فربہی بخشتا ہے سدہ کھولتا ہے گردے کی اصلاح کرتا ہے پیشاب خوب لاتا ہے دودھ بڑھاتا ہے پسینہ لاتا ہے استسقاء اور یرقان میں بے حد مفید ہے پتھری خارج کرتا ہے عضو مردانہ میں تنائو پیدا کرنے والا پھل بے شمار فوائد کا حاصل ملاحظہ فرمائیں۔ انجیر بے شمار امراض کیلئے فائدہ مند ہے دیکھیں کتاب میں قارئین جو فوائد لکھیں الحمدللہ ایسے ہی ہیں لیکن آزمائش شرط ہے انشاء اللہ آپ استعمال کتاب پڑھ کر پریشان نہیں ہو سکتے کیونکہ ہر گھر کی ضرورت ہے کتاب اٹھائیے علاج کریں۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب