Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کولیسٹرول کا سائنسی اور روحانی علاج

دور جدید میں جہاں ہر شعبے میں ترقی ہوئی اور ہر طرح کی مشینری ایجاد ہوئی اس کا یہ فائدہ ہوا کہ انسان صرف بٹن دبانے سے اپنا کام لے لیتا ہے لیکن وہاں پر یہ نقصان یہ ہوا کہ انسان محنت و مشقت کی زندگی سے نکل کر مختلف امراض کا شکار ہو گیا زیر نظر کتاب میں کولیسٹرول کے بارے میں وضاحت ہو گئی کہ یہ کیا چیز ہے اور اس کے فوائد اور نقصان کیا ہیں اس کے علاج کے بارے میں آزمودہ علاج محدب شدہ بھی تحریر کریں گے جو بھی قارئین اس کو پڑھے ان کو کتاب کی حیثیت سے نہ دیکھیں بلکہ معالج کی حیثیت سے اٹھائیں اور علاج کریں دنیا میں کس ملک میں یہ مرض زیادہ پایا جاتا ہے اور اس کی کتنی قسمیں ہیں اور تجربہ شدہ مشاہدات کیا سگریٹ نوشی دل کیلئے نقصان دہ ہے یاکہ تین سگریٹ کا فلٹر کے آگے کپڑا رکھ کر کش لگایا جائے تو اس سفید کپڑے میں کیا داغ بن جاتا ہے تو آپ کی کیا رائے ہے کبھی سوچا پھل اور سبزیاںوٹامن اور معدنیات کا خزانہ ہی نہیں بلکہ کولیسٹرول ہول کو بھی نارمل رکھنے ہارٹ اٹیک سے بچنے کا معاون مدد ثابت ہوتا ہے ایک عام سادہ سی بوٹی جو کہ گھر میں اُگ جاتی ہے دل کے امراض کے بے حد مفید ہے مچھلی میں چکنائی ہے کیا یہ نقصان دہ ہے یا کہ نہیں دیکھیں کتاب میں مکمل تفصیل کے ساتھ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس ذات نے ہمارے لیے ایسی جڑی بوٹی اور سستی عام گھروں میں استعمال ہونے والی جن سے اس مرض سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ ورنہ تو سارے کے سارے پاکستان ہی اس مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں اب یہ بوٹی کون سی ہے دیکھیں کتاب میں۔
امراض قلب سے اطباء نے کچھ چیزوں کو دشمن کی نظر سے دیکھا ہے کہ کیا آپ اس دشمن کو پہچانتے ہیں اگر نہیں پھر تعارف حاصل کریں اس کتاب کے ذریعے اور اپنی جان اس دشمن سے بچا لیں۔
قارئین کے لئے خوشخبری کیا آپ کے علم میں ہے انسان کو اٹیک کا عارضہ کیوں لاحق ہوتا ہے بنیاد کیا ہے۔ وجہ جاننے کیلئے پوری تفصیل سے دیکھیں اور خون میں کولیسٹرول کی مقدار کا قلبی امراض سے کہاں تک تعلق ہے اس بات کی صداقت معلوم کرنے سے بارہ سال قبل آئرلینڈ اور امریکہ کے ڈاکٹروں ایک سروے کے دوران دیکھیں تفصیل کے ساتھ کتاب میں کیا رپورٹ ہے۔
دل کی اہمیت کے بارے میں سرکار مدینہ کی زبان مبارک سے سنیے خبردار ہو جائو کہ بدن کے اندر گوشت کا ٹکڑا ہے جب وہ درست ہوتا ہے تو تمام بدن درست ہوتا ہے اور جب وہ بگڑ جاتا ہے تو سارا جسم شکار ہو جاتا ہے خون سن لو وہ قلب (دل) ہے۔پاکستان میں دن بدن دل کے عوارض خاص طور پر دل ہارٹ اٹیک روز بروز پڑھتا جا رہا ہے اس کے لیے زبردست آزمودہ اور گارنٹی والے عمل لکھ رہے ہیں اگر آپ بھی اس مرض کا شکار ہیں اور اس کے علاج کیلئے اتنی رقم بھی نہیں کہ ڈاکٹری علاج کروا سکیں تو الحمدللہ پریشانی کی ضرورت نہیں ہم آپ کا مکمل ساتھ دیتے ہیں اٹھیے ہمت نہ ہاریے اور ہمارا نسخہ استعمال کریں اور خوشحالی کی طرفگامزن ہو جائے دیر کس بات کی۔ جب انسان چالیس سے پچاس سال کی عمر میں آتا ہے تو اعضاء کمزور ہوتے جاتے ہیں تو جمع شدہ کولیسٹرول آفت دہانے لگتا ہے بسا اوقات اس عمر سے پہلے حملہ کر سکتا ہے اس میں کیا کرنا چاہیے۔ پوری تفصیل سے راہنمائی حاصل کریں۔کولیسٹرول کیا اچھا بھی ہوتا ہے یا خراب یا کولیسٹرول کی جتنی مقدار کم اتنا اچھا یا کولیسٹرول کی زیادتی دل کی بیماریوں کا باعث بنتی ہے کیا کولیسٹرول کی سطح کا انحصار چکنائی کے استعمال کے اوپر ہے چکنائی کی تین قسمیں ہیں کیا کولیسٹرول سے نجات کے لیے چکنائی سے پاک غذائیں استعمال کریں اور مچھلی میں کولیسٹرول باعث نقصان دہ یا فائدہ مند یہ سب کچھ تفصیل کے ساتھ کتاب میں کولیسٹرول پر قابو پانے کیلئے ان چیزوں کا خیال رکھنے چینی کم استعمال کریں بقیہ تفصیل کتاب سے۔
سیانے کہتے ہیں آپ جو کچھ بھی کھاتے ہیں اس کا صرف ایک حصہ آپ کو اورباقی تین حصے آپ کے ڈاکٹر کو فائدہ پہنچاتے ہیں کولیسٹرول اپنی سطح پر برقرار رکھنے کیلئے پرہیز اور احتیاطی تدابیر تحریر کی جاتی ہیں جن پر عمل کر کے انسان سکون کی زندگی گزار سکتا ہے۔ کولیسٹرول کو کم کرنے کیلئے مفید مشورے دیکھیں کتاب میں کیا آپ دل کے امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو کیوں پریشان ہو اٹھائیے کتاب اور پوری تفصیل سے پڑھ کر عمل کریں اگر واقعتاً آپ نے مفید مشورے پر عمل کیا تو اس مرض سے بچ سکتے ہیں۔ اگر آپ دل کے درد میں مبتلا ہیں مختلف طریقوں سے علاج کروا کر تھک چکے ہیں تو اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں آپ کو مکمل راہنمائی ملے گی۔ اس کے اسباب اور تشخیص مرض اور علاج پرہیز ہمارا قلب اور جدید سرجری ان کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔
اگر آپ نے بائی پاس کروا لیا ہے یا دل کے مریض ہیں تو آپ بالکل پریشان نہ ہوں کتاب اٹھائیے اور احتیاطی تدابیر اور ضروری ہدایات کو مدنظر رکھیں اور فائدہ اٹھائیں دل گھبرائے، متلی ہو، پسینہ آئے، کھانا کھا کر سیڑھیاں چڑھنے سے سانس پھول وغیرہ علامات ظاہر ہونے انسان کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں ملاحظہ فرمائیں اللہ تعالیٰ اس کو روحانی جسمانی امراض سے شفاء عطا فرمائے کتاب میں ایسے لاعلاج مریض اور غریب لوگوں کیلئے روحانی علاج مذکور ہیں جس کو جس نے آزمایا فائدہ ہی حاصل کیا بہت سے بزرگوں نے مجرب شدہ وظائف مذکور ہے ان سے آپ اپنی جسمانی روحانی مرض دور کر سکتے ہیں۔



مزید کتب