Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہیپاٹا ئٹس کا سائنسی اور روحانی علاج

ہیپاٹائٹس کو تقریباً ہر شعبہ زندگی والے جانتے ہیں اس کی تعداد تو نہیں بتائی جا سکتی لیکن ہر کوئی فائل لیے ٹیسٹ کیلئے جا رہے پوچھنے پر پتہ چلتا ہے کہ کالا یرقان جس کو عرف عام میں ہیپاٹائٹس کہتے ہیں عام طور پر مشہور ہے کہ لاعلاج مرض ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں زیر نظر کتاب میں دراصل مرض اور جگر کے متعلق مکمل تحقیقات پیش کی گئی ہیں میرا تجربہ ہے کہ اگر طبی علاج کے ساتھ روحانی علاج کی طرف توجہ دی جائے تو پوری گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ علاج ہو جاتا ہے۔ آپ کو مکمل کتاب کا تعارف کراتے ہیں سب سے پہلے جگر کیا چیز ہے رنگ کیا ہے۔ کہاں پر واقع ہے اور کس مرکب میں سب کو دیکھیں تفصیل کے ساتھ کتاب میں۔ جدید تحقیق کے مطابق جگر تمام غذائی اقسام کا استحالہ ہوتا ہے۔ دیکھیں تفصیل کتاب جس حکیم کا نبض دیکھنا آسان ہو جاتا ہے جگر فولاد کا ذخیرہ کرتا ہے۔ کولیسٹرول، کاپر، مرکری، بیکٹیریا ایسی تمام معلومات حاصل کریں کتاب سے جگر کتنے فیصد چکنائی سٹور کرتا ہے۔ ہارمونز ان کی تفصیل کتاب میں ملاحظہ فرمائیں صفراء کے بارے میں جدید سائنس کیا کہتی ہے۔ بوعلی سینا کا قول ان کی مکمل معلومات ملاحظہ کریں۔ ہیپاٹائٹس اے کیا ہے یہ ایک فرد سے دوسرے فرد میں کیسے منتقل ہوتی ہے اس کی حقیقت کیا ہے طب اسلامی میں ہیپاٹائٹس بی کا موثر ترین علاج ضرور دیکھیں کتاب میں پھر ساتھ ہی جگر کی بیماریاں جگر کا کام جگر کی سوزش علامات یرقان ظاہر ہونے کے بعد پھر تشخیص اور اس کے اسباب اور جگر کی انحطاط کی متعدد قسمیں تفصیل کے ساتھ بیان کی گئی ہیں مریض کی بیماری کی روداد اور معالج کا مشاہدہ بڑی اہمیت رکھتے ہیں مثلاً نوزائیدہ بچوں میں خون کے مسائل اور جگر میں پیدائشی رکاوٹ اسی طرح بڑی عمر میں موروثی اتشک جو کہ جگر کیلئے کتنی نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں دیکھیں کتاب میں پوری تفصیل کے ساتھ خاندانی اثرات اور خاندانوں میں بیماریوں کی وجہ ان کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں کتاب میں علامات، خون کے اضافی ٹیسٹ یرقان جو خون کے سرخ دانوں کی تباہی کی وجہ ہو پھر اس میں پیشاب مقدار کیا ہونی چاہیے ان کا علاج الحمدللہ طب یونانی میں اس مرض سے چھٹکارہ مل سکتا ہے اگر صحیح طریقہ سے علاج کروایا جائے ساتھ ہی طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے علاج کی پوری راہنمائی لیں۔ اللہ تعالیٰ کے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین چیزوں کے بارے حکم دیا ان کو پانی بھگو کر پیا جائے تو جگر کی بیماریوں کیلئے شاندار ہیں وہ کیا چیز ہے جس سے جگر کی بیماری دور ہوتی ہے آقا مدنی کی زبان سے نکلے ہوئے کبھی غلط نہیں ہو سکتے ملاحظہ فرمائیں کتاب میں جگر کے کینسر کا مسئلہ بہت ہی خطرناک ہے لیکن اس کے روحانی علاج سے شفاء گارنٹی سے حاصل ہو سکتی ہے۔ ان بیماریوں سے ہنستے مسکراتے ہوئے نکل جائو گے اگر آپ آقا مدنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحائف سے فائدہ اٹھا لیں وہ تحائف دیکھیں کتاب میں اور پریشان ہونا چھوڑدیں بسم اللہ گھر میں بیٹھ کر علاج کریں ہنسی خوشی زندگی گزاریں مسلسل تجربوں کے بعد محققین نے جگر کی خرابیوں کا علاج دریافت کر لیا ہے وہ کیا ہے راہنمائی حاصل کر لیں کتاب میں۔ جگر کا مرض یعنی جگر کا بڑھ جانا اور اس کا آزمودہ نسخہ نایاب اور جگر کیلئے اکسیر ضرور تلاش کریں اور جگر جیسی موذی مرض سے چھٹکارہ حاصل کریں۔ یرقان ایک بیماری ہے جو کہ ہر ملک میں بیماری ہے۔ لیکن بہت سے لوگ لاعلمی کی وجہ سے اس کا شکار ہو جاتے ہیں اور بروقت علاج نقصانات کا شکار ہوتے ہیں آئیے اس کی علامات اور آسان علاج آپ کو بتاتے ہیں۔
امراض جگر میں عام طور پر مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ (۱) تھکاوٹ کا احساس، آنکھوں کی رنگت کا بدلنا، بھوک میں کمی اس طرح بارہ علامات جس کے ظاہر ہوتے ہوئے مرض شدت اختیار کر جاتا ہے اس لیے بہتر یہی ہے پہلے اس کا علاج کیا جائے۔ سوزش جگر متعدی ایک خطرناک عارضہ ہے جو کہ پوری دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے ہر سال ہزاروں افراد اس کے منہ میں چلے جاتے ہیں اس کے اسباب کیا ہیں جگر کی سوزش کا باعث کیا اشیاء ہیں ان کو جاننے کیلئے مطالعہ کریں کتاب کا ساتھ سوزش کی کئی قسمیں ہیں وہ پوری تفصیل کے ساتھ انتشار مرض کیا ہیں مثلاً انتقال خون متاثرہ افراد سے مرض کی تندرست افراد میں منتقلی کا یہ اہم ترین ذریعہ ہے اس سے انتقال خون سے قبل Blood Transfusion امر کا اطمینان کر لینا ضروری ہے کہ خون وائرس سے آلود نہ ہو اور بھی کئی طریقے جن سے ہم ناواقف ہیں وہ سب کتاب میں ملاحظہ کریں اوراس موذی مرض نجات پائیں۔
اگر بچوں میں یہ مرض یرقان ہو جائے دیکھیں کتاب میں پوری راہنمائی کے ساتھ حاملہ عورتیں ان کو کیا احتیاطیں کرنی چاہئیں۔ سوزش جگر میں کن دوائوں کا استعمال کیا جائے اور ان کے فوائد آیا وہ جگر اور اس مرض کیلئے تریاق (یا کہ تین) ان کے اور فوائد پڑھیے کتاب میں اس مرض سے بچائو کی تدابیر بھی پڑھیں اور چھٹکارہ حاصل کر لیں یرقان کے اسباب و علامات اور ساتھ ہی علاج بھی ملاحظہ فرمائیں۔ ضعف جگر، سوزش رحم، یرقان یہ سب کچھ کتاب علاج کے ساتھ پڑھیے اور پریشان نہ ہوئیے۔ تسلی اور پورے پورے یقین کے ساتھ علاج گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔
نسخہ اکسیر جگر کا جس سے چند دنوں میں مریض ٹھیک ہو جاتا ہے اور اپنی روزمرہ کی زندگی خوشی کے ساتھ گزارتا ہے دیکھیں کتاب میں امراض مرارہ کی تفصیل اور علاج کیلئے رجوع کریں کتاب کی طرف ہیپاٹائٹس جو غذائیں مدد دیتی ہیں سوزش جگر میں چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے غذائوں سے مدد لی جا سکتی ہے اس کے سب سے پہلے مریض کا پسند ناپسند غذائوں کا انتخاب جس کی وجہ سے آپ اس مرض سے بچ جائے یہ ساری تفصیل تو کتاب میں البتہ ایک عمل حضرت شاہ عبدالرحیم دہلوی رحمتہ اللہ علیہ ہر روز سورہ مزمل (ب۲۹) گیارہ مرتبہ یاغنی گیارہ سو مرتبہ پڑھنے سے غنائے ظاہری حاصل ہونا ہے اب یہ تکلیف کا روحانی علاج اور ہر قسم کا مرض کا علاج تمام بیماریوں اور بدن کے ہر قسم کے درد سے صحت یابی کیلئے صحت کی کشادگی کیلئے برائے حل مشکلات لاعلاج امراض امراض کیلئے لاجواب وظائف درجہ ذیل ہیں جن سے سینکڑوں افراد کامیابی حاصل کر رہے ہیں اگر آپ بھی پورے یقین کے ساتھ پڑھتے گئے تو یقینا آپ کو اللہ تعالیٰ صحت عاجلہ سے نوازے گا آخر میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ (آمین)



مزید کتب