Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شیخ الوظائف کے آنسو اور فریادیں

شیخ الوظائف کےا ٓنسو اور فریادیں
روزانہ بے شمار دکھی مجھے ملنے آتے ہیں‘لاتعداد ڈاک میں اپنے دکھ لکھ کر مجھے بھیجتے ہیں۔ ہر خط دکھی پریشان کن‘ آنسوؤں سے لبریز‘ سسکیوں اور آہوں کی حیرت انگیز صدائیں‘ میں اکثر کہا بھی کرتا ہوں کہ میرے پاس تو سارے دکھی ہی آتے ہیں ‘ سکھی بندے کا میرے پاس کیا کام؟لوگوں کی فریادیں‘ آہیں‘ سسکتی‘ سلگتی خواہشات‘ زندگی کی الجھنیں پڑھ اور سن کرراتوں کی نیند اڑ چکی ہے۔لوگ تو مجھے اپنی فریادیں سنا کر اور رو کر چلے جاتے ہیں مگر میں اپنا حال اور فریادیں کس کو سناؤں؟
پھر وہ بیتی زندگی کی سچی کہانیاں‘فریادیں ان کاحال اور حل ماہنامہ عبقری میں ’’حال دل‘‘ کے نام سے لکھتا ہوں۔الحمدللہ!میرے قلم سے نکلے یہ چند مضمون بے شمار کو فائدہ دے گئے اور دے رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں جس حال میں رکھے اس میں شکر کی توفیق عطا فرمائے۔آمین! قارئین! آپ نے میری ان فریادوں میں کوئی وظیفہ یا ٹوٹکہ آزمایا اور آپ کو فائدہ ہوا تو مجھے ضرور لکھئے گا۔آپ کا لکھا ایک لفظ بے شمار فریادیوں کا مداوا اور آنسوؤں سے لبریز مخلوق کیلئے خوشیوں کا پیغام لائے گا۔ ان شاء اللہ



مزید کتب