Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ماہنامہ عبقری میگزین ستمبر 2021ء کا خاص شمارہ

عبقری سینے میں ہے تو مزہ جینے میں ہے!

علامہ لاہوتی کا انسانیت پر بھاری احسان۔۔۔!

مخلوق خدا سےمحبت اور ان کے دُکھ، درد بانٹوں ۔۔۔۔اللہ جل شانہ ٗ تم سے محبت اور تمہیں مصائب، مشکلات، تکالیف اوردُکھو ںسے محفوظ رکھے گا۔۔۔ آج جہاں نجی اور بین الاقوامی سطح پر مسائل ہی مسائل بیان ہو رہے، وہاں عبقری بغیر کسی لالچ کے ان مسائل کا حل دینے میں دن رات کوشاںہے۔ ۔۔

انہی کوششوں کے ساتھ دُکھی، تڑپتی اور مسائل میں الجھی مخلوق کیلئے ۔۔۔ ماہنامہ عبقری میگزین ستمبر 2021ء لا رہا ہے ’’ لاہوتی نقش‘‘ کے نام سے صحابی بابا کا ایک پوشیدہ راز۔۔۔جس کے فائدے اتنے کے گمان سے باہر۔۔۔آئیے! اس نقش کے چند کمالات پر نظر ڈالتے ہیں۔۔۔

--جادو‘ جنات‘ خطرناک سفلی عمل ‘ سخت نظربد سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں!

--بیوی کی طرف دیکھنے کو بھی دل نہیں چاہتا‘ میاں بیوی کی ناچاقیاں ‘ رنجشیں ‘ طلاقیں‘گھریلو جھگڑے... بس لاہوتی نقش گھر لائیے ! ازدواجی خوشیاں پائیے!

--باوجود کوشش بیٹی کا رشتہ نہیں ہورہا! اولاد کے بال سفید ہو رہے... ہر بندش کی کاٹ لاہوتی نقش سے کیجئے!

--محنت کے باوجود نوکری میں ترقی نہیں ہورہی ؟آئیے لاہوتی نقش آپ کو موقع فراہم کر رہا!

--اولاد تعلیمی میدان میں پیچھے کیوں؟لاہوتی نقش لائیے! اولاد کو ترقی کرتا دیکھئے!

-- جن کی اولاد ہو کر مر جاتی ہویا سالہاسال سے بے الادی کا خاتمہ ! صرف اس شمارے میں!

-- گھر میں شریرجنات نے جینا حرام کر دیا ہو!تو لاہوتی نقش سے شریر جنات کو لگام لگائیے!

-- ایسے مرد یا خواتین جو اولاد پیدا کرنے کے قابل نہ ہوں! اس شمارے کے صفحہ نمبر 41 سے دوستی لگائیں!

-- ہر طرف ناکامی ہی ناکامی ہو!سونا مٹی بن جاتا ہو! بس اب اپنی تقدیر بدلیے اس شمارے سے!

-- سسرال میںاپنی مرضی کی زندگی گزارئیے! لاہوتی نقش سے ممکن!

-- دن بہ دن زوال پذیر کارو بار کو چار چاند لگائیے !

-- حاسدین سے نجات نہ ملتی ہو تو ؟ گھبرائیے مت!

--رزق اتنا کہ نسلیں بھی بیٹھ کر کھائیں!

اس کے علاوہ بے شمار روحانی و جسمانی فوائد کا حامل جناتی دُنیا کا صدیوں سےآزمودہ لاہوتی نقش !ماہنامہ عبقری میگزین ستمبر 2021ء کے صفحہ نمبر 41 پر ملاحظہ کیجئے۔۔

۔خاص اجازت کے ساتھ ۔۔۔ خاص توجوہات کے ساتھ۔۔۔جتنی طلب ‘ انتا فائدہ۔۔۔خود بھی لیں اور اپنے دوست احباب کو بھی اطلاع کریں تاکہ کوئی محروم نہ ہوجائے۔۔۔۔

--بس یہ قہوہ پی لیجئے !السر‘ شوگر‘کولیسٹرول اور یورک ایسڈختم!

--ملیے ایک صحرائی درویش سے ‘ جو آپ کو دیں گے رئیس بننےکا کامیاب نسخہ!

-- قد میں یقینی اضافہ چاہتے ہیں تو یہ پانی پیجئے!

اتنے نفعے پانے کے لیے !کیا آپ 50 روپے بھی خرچ نہیں کر سکتے۔۔؟

ابھی اپنے قریبی بک اسٹال یا اپنے شہر کے ایجنسی ہولڈر سے ماہنامہ عبقری میگزین ستمبر 2021ء شمارہ طلب فرمائیں۔

قیمت صرف 50 روپے علاوہ ڈاک

 

بیرونِ ممالک میں مقیم افراد کیسے رسالہ منگوائیں؟

بیرون ممالک میں مقیم افراد عبقری ادارہ سے میگزین کی سالانہ ممبر شپ حاصل کرسکتے ہیں۔ جس کے چارجز 64 امریکی ڈالر سالانہ ہیں۔
ممبر شپ کے بعد ہر ماہ عبقری میگزین آپ کے گھر پہنچ جایا کرے گا۔ان شاء اللہ! (نوٹ: ہر سال سالانہ ممبر شپ چارجز آپ کو ادا کرنے ہوں گے۔) 
ممبر شب حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، مکمل پتا اور دو فون نمبر ہمارے اس نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03327552384



مزید کتب