Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری میگزین جون 2024ء

ستمبر2021ء سے لیکر جون 2024ء تک
علامہ لاہوتی پراسراری صاحب نے جنات کے وہ تمام خاص 12 نقوش عبقری رسالہ کے نذر کیے
جنہیں جس نے دیکھا‘ چوما‘ پُر کیا‘ اور جو مراد مانگی اسے مل گئی!جو چاہت تھی آج پوری ہے۔
یہ نقش جنات کی دنیا میں صدیوں سےمقبول تھے اور آج بھی ہیں!
مگر انسانی دنیا میں اس کو پھیلانے میں شیخ الوظائف اور علامہ لاہوتی پراسراری صاحب کی خاص کاوش ہے!
قارئین عبقری کیلئے خوشخبری
جناتی لاہوتی دنیا کے12 طاقتور ترین نقوش
عبقری رسالہ جون 2024ء میں شائع ہورہے!
جس ہاتھ‘ جس نظر‘ جس گھرمیں یہ رسالہ آگیا!
ان شاء اللہ وہ تمام پریشانیوں‘ جادو‘ جنات‘ بندشوں‘ بے اولادی‘ اولاد کی نافرمانی‘ تنگدستی‘ محتاجی‘ در در کے دھکوں‘ الجھنوں‘ لڑائی جھگڑوں ‘ کاروباری زوال‘
بیروزگاری سے ان شاء اللہ ہمیشہ کیلئے نجات پاجائے گا۔ مزید اس رسالہ میں اور کیا کیا موتی ہیں چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے!

  • شوگرکنٹرول!چٹنی کا نسخہ بنانے والی بوڑھی اماں مشہور ہوگئی
  • ایسا نسخہ جس نے لاکھوں کی جان بچائی!آپ بھی آزمائیں
  • کانٹوں اور دکھو ں بھری زندگی میں عبقری کی چھاؤں
  • کھٹی میٹھی ٹافی کے ان گنت فوائد !بڑھا پیٹ کم‘ قبض دور
  • موسم گرما میںشادمان رہنا ہےکے لئے مفید مشورے
  • چٹکی سے موٹاپا‘معدہ اور ہارمونز کا شافی علاج !
  • آم کھانے والے کو کبھی کینسر نہ ہوگا! جدید تحقیق
  • بچپن کاتکلیف دہ مرض جس نے جوانی چھین لی
  • سفیدی لگائیں !گرمی اور خطرناک امراض بھگائیں
  • یہ کام نہ کرتا تو قربانی سے پہلے قربانی ہو جاتی!
  • زمانےکے ٹھکرائے یہ نقش ضرور لکھیں
  • اونٹ کے بال‘ لاعلاج امراض کا علاج
  • قارئین! یہ شمارہ خود بھی لیجئے ‘ زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر تقسیم کیجئے! آپ کی وجہ سے کسی ایک بھی دکھ‘ درد‘ غم ‘ مشکل ٹل گئی آپ کی ان شاء اللہ نسلیں سنور جائیں گی۔

قیمتی اور نایاب موتی پانے کیلئے ابھی ماہنامہ عبقری میگزین جون 2024ء کا ضرور مطالعہ کریں۔
🏠گھر بیٹھے منگوانے کیلئے ان فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
🕘فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 8 سے شام 6 بجے تک علاوہ اتوار

آن لائن کاپی منگوانے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔

92-304-1112-261



مزید کتب