Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ندامت کے آنسو

کون خطا کار ہے لیکن اللہ تعالیٰ سے دوستی چاہتا ہے؟  ہاں ہم خطاکار ہیں اور کمال دوستی میں عروج چاہتے ہیں۔ ’’ندامت کے آنسو‘‘ تو صرف نادم شخص کے آنسو ہو سکتے ہیں۔ ندامت صرف گناہوں کے بعد ہوتی ہے۔ ہاں ایک ندامت یہ بھی ہے کہ ہم کہیں کہ میں نے ایک عمل کیا لیکن اس عمل کا حق ادا نہ کر سکا۔مجھے ایک صاحب کہنے لگے کہ ہر وقت باوضو رہتا ہوں۔ اتنی دفہ درود شریف٭ اتنی بار فلاں فلاں ذکر کرتا ہوں لیکن مجھ سے فلاں فلاں کمی اور گناہ ہو جاتا ہے۔ مجبور ہوں کیا کروں؟میں نے ان سے عرض کیا کہ کیا آپ کے اندر ندامت ہے؟ کہنے لگے بہت ہی زیادہ نادم ہوتا ہوں۔ عرض کیا بس یہی ترقی و کامیابی اور اصلاح کا راز ہے۔کیونکہ جب ندامت دل کے اندر شروع ہو جاتی ہے تو اس وقت ایک ترقی‘ اصلاح اور کمال کا پھول کھلتا ہے‘ جس کی خوشبو سے عالم بھر میں خیرت اور برکت اور رحمت کے بادل چھا جاتے ہیں۔ قارئین! یقین جانیے! جب تک انسان میں احساس گناہ‘ جسے ہم احساس ندامت کہہ رہے ہیں باقی و موجود رہتا ہے‘ اس کی ترقی اور اصلاح ہوتی رہتی ہے اور جب احساس گناہ ختم ہو جاتا ہے تو پھر ندامت نہیں ہوتی اور نہ ہی توبہ کا موقع ملتا ہے اور نہ ہی زندگی بدلتی ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اور آپ کو ندامت کے چند قطرے نصیب فرما دے٭ جن کے اندر اخلاص اور للہیت اس کتاب میں کیا ہے چند جھلکیاں مشاہدہ فرمائیں۔قرآن کریم میں توبہ کے متعلق آیات٭ توبہ استغفار٭ چہل حدیث کی روشنی میں٭ قرآن مجید میں توبہ واستغفار کی دعائیں٭ خاص وقتوں کا استغفار توبہ کے متعلق بزرگان دین کے اقوال٭٭ سابقہ امتوں پر توبہ واستغفار سے انکار پر عبرتناک عذا ب ٭بادشاہوں کی توبہ کے واقعات ٭ ماہ رمضان میں توبہ کی فضیلت٭ توبہ کی شرائط٭ فضیلت توبہ ٭ اقوال توبہ٭٭ توبہ کی حکایات و واقعات٭ چند عمدہ اور نیک خصلتیں جن سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں٭ توبہ کا بیان٭ توبہ کے فوائد و ثمرات۔ توبہ کا التزام کرنا٭ درس استغفار قرآنی آیات کی روشنی میں٭ درس توبہ احادیث کی روشنی میں ٭ درس استغفار احادیث کی روشنی میں قیمت 200 روپے علاوہ ڈاک خرچ



مزید کتب