Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مشَا ہیر کی آپ بیتیاں

مشاہیر کی آپ بیتیاں
بقول زندگیوں کے تجربات و مشاہدات نئی نسلوں کے لئے اتنا ضروری ہے جتنا ایک ویران اور کھنڈرزمین کے لئے بارش۔
انسان تمام زندگی تجربات کی بھٹی میں جلتے جلتے کندن ہوجاتا ہے۔حتٰی کہ جب وہ تجربات کو پالیتا ہے ، اس وقت موت کے منہ چلا جاتا ہےلیکن بعض مستقبل بین لوگ ایسے ہوتے ہیںجو اپنے تجربات اور مشاہدات کو قلم اور ورق کے ذریعے محفوظ کرکے عالم کے لئے سبق کے طور پر چھوڑ جاتے ہیں۔
زیر نظر کتاب دراصل ایسے لوگوں کی آپ بیتیوں اور تجربات کی تلخیصاور انتخاب ہےجو انہوں نے عالم کے لئے چھوڑے ۔ میں نے ان تجرباتی کتب میں سے قارئین کے استفادہ کے لئے ایسے واقعات اور مشاہدات چن دئیے ہیںجو ایک سبق بھی ہیںاور داستان بھی۔
مجھے امید ہے کہ عالمی شخصیات کی یہ کہانیاں آپ کے لئے نشانِ راہ بن کر کامیابی کا زینہ بنیں گی۔
زندگی کی منازل کے لئے یہ کتاب چراغ راہ بن سکتی ہے،
تجربات کے حصول کے لئے یہ کتاب اصول راہ بن سکتی ہے،
بیتے واقعات کے عروجوزاول کی داستانیں اپنے اندر لئیے ہوئے ہیںیہ کتاب عبرت کا سامان بن سکتی ہے، آئیے اس کتاب کے حرف حرف کو منزل کےلئے عندلیب کا ذریعہ سمجھیں۔

حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی اللہ عنہً



مزید کتب