Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- خاص تبدیلی اہم نوٹ: پہلے ہرماہ مغرب کے بعد حلقہ کشف المحجوب اور مراقبہ ہوتا تھا مگر اب صبح کے وقت اسم اعظم کے دم کے فوراً بعد ہوا کرے گا تاکہ مسافر سہولت سے گھروں کو واپس جاسکیں ۔۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شاندار رمضان آفر-- 50 فیصد ڈسکاونٹ -- 4 کتابیں

30 روزے 30عبادتیں

رمضان المبارک کے ہر لمحہ کو کار آمد بنانے کا انوکھا مستند فارمولہ 
تیس روزے تیس عبادتیں کتاب میں ہر روز کی ایک عبادت ، جس میں حیرت انگیز اعمال جو مستند کتابوں سے چن چن کر پیش کیے جن کو کرنے والا کبھی نامراد نہیںہوا آپ کی نسلیں، رزق،عزت، برکت ،روحانیت ،دولت مالدار ہوں اور دکھوں ،مصائب اور دنیا کی الجھنوں سے ہر دم محفوظ رہیں اور عبادات ایسی آسان جو ہر آدمی بخوشی کرسکے ۔اپنے رمضان کو بہترین اور شاندار رمضان بنانے کیلئے یہ کتاب ہر گھر میں موجود ہو ۔رمضان کا بہترین گفٹ ۔۔۔ خریدیں ، بانٹیں اور رمضان میں صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنیں ۔

رمضان میں روحانی وجسمانی تندرستی

 ایسے قیمتی آزمودہ اور انمول مشورے جو رمضان المبارک میں آپ کو روحانی صحت‘ تندرستی‘ روحانی رزق سے مالامال کرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی تندرستی گرمی شدت لو اور حدت سے ایسے دور رکھے کہ آپ سولہ سترہ گھنٹے کے روزے میں اپنے آپ کو ایسا تندرست ہلکا پھلکا صحت مند اور فریش محسوس کریں کہ جیسےآپ پہاڑی برفانی علاقے میں رمضان گزارنے گئے ہیں۔ آج ہی یہ کتاب بک کروائیں اور اس رمضان کو گزارئیے بالکل فریش۔

رمضان المبارک کے روحانی و جسمانی ٹوٹکے

رمضان الکریم کی مبارک ساعتیں۔۔۔! نور کی بارشیں۔۔۔! اعمال صالحہ کی بہاریں اور سعادت کے دن رحمتوں کی راتیں۔۔۔! سب سے بڑھ کر رحمانی و روحانی زنجیروں میں جکڑے سرکش شیاطین و جنات کی چیختی‘ چنگھاڑتی آہیں۔۔۔! جی ہاں۔۔۔! ایک ایسے ہی موقع پر ادارہ عبقری کی نئی شاندار پیشکش’’ رمضان المبارک کے روحانی و جسمانی ٹوٹکے‘‘اس کتاب میں بیک وقت مؤلف دامت برکاتہم العالی نے کئی اہم موضوعات کو یکجا کیا ہے جس میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے سے پوری طرح فائدہ اٹھانے کے طریقے اور عبادات کے تذکرے کے ساتھ ساتھ۔۔۔ اس ماہ مبارکہ کے فضائل بھی بیان کیے ہیں تاکہ روزہ دار مکمل اخلاص قلبی کے ساتھ اس ماہ مبارکہ سے بھرپور فائدہ اٹھاسکے۔ ماہ مقدسہ کی مقبول اور پرنورگھڑیوں کے‘ اولیاء اور خواص سے منقول بہت سے ایسے مجرب اعمال بھی ذکر کیے ہیں جو معاشی بندشوں‘ گھریلو الجھنوں‘ شادی و اولاد کی بندشوں‘ بیرون ملک سفر کی حسرت‘ لاعلاج بیماریوں‘ حاسدین اور دشمنوں کے شر سے خائف لوگوں‘ جنات کی شرارتوں اور کالے جادو سے تڑپتے سلگتے گھرانوں کیلئے نہ صرف اکسیراعظم ہے بلکہ برس ہا برس سے سینکڑوں لوگوں کے مجرب و آزمودہ بھی ہیں اور صرف یہی نہیں بلکہ مقام ولایت کے متلاشی اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی خواہش رکھنے والوں کیلئے اولیاءکرامؒ اور رجال الغیب سے منقول ایسے اعمال اور ایسی عبادات کا بھی تذکرہ ہے کہ جس کے ذریعے ۤپ روح کی دنیا کے سکندر اعظم بن جائیں۔۔۔!کتاب ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔! جسمانی ٹوٹکوں کا تذکرہ بھی مو?لف دامت برکاتہم العالیہ نے بخوب کیا ہے۔ روزہ کی سائنسی و عقلی انکشافات‘ روزہ میں پیاس نہ لگے۔۔۔! کیا واقعی ایسا ہوسکتا ہے؟؟؟ پڑھیے! مؤلف کا تہلکہ خیز طبی کالم۔۔۔! ایک ایسا نسخہ جو بلامبالغہ ہزاروں نے آزمایا۔۔۔! آپ کی سہولت کیلئے اس کتاب کا حصہ بنادی گئی ہے جی اب آسان روزہ آپ بھی رکھ سکتے ہیں۔۔۔!شوگر‘ کولیسٹرول‘ ہائی بلڈپریشر اور ایسی کئی طویل العلاج اور لاعلاج بیماریوں کا خاتمہ۔۔۔! وہ کیسے؟ جی ہاں یہ روزہ نہیں بلکہ ہمارے لیے رب العزت کا فٹنس اور صحت کے لیے بخشا گیا گرانقدر تحفہ ہے۔ڈاکٹر حیران ہوگئے ہیں۔ ماہرین صحت پریشان ہوگئے ہیں۔ وہ ڈاکٹرز جو کہا کرتے تھے کہ روزہ نہ رکھیں اب باقاعدہ روزہ رکھواتے ہیں۔۔۔رمضان المبارک میں جہاں نیکیوں کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہوتی ہے وہاں چھوٹی نیکیوں اور مختصر اعمال کے صلہ میں جنت میں عمل سے لیکر کروڑوں اربوں نیکیاں کیسے کمائی جائیں۔۔۔! یہ سب اس کتاب میں پڑھیں۔۔۔!چند اہم عنوان ملاحظہ ہوں:۔ ٭سعادت کے دن‘ عبادت کی راتیں ٭ رحمت کی موسلادھار بارش ٭ رمضان مشقت اور انعام ٭پڑھیں نفل اور پائیں فرض ٭ ہر حاجت کے لیے آزمودہ لیلۃ القدر کا عمل ٭ 3سیکنڈ میں چودہ کروڑ نیکیاں۔۔۔! ٭سترہزار فرشتوں کی دعا ٭ اولیاء اللہ کا رمضان ٭ برکت والی تھیلی کا عمل ٭روزے کے فضائل اور مزدوری ٭ جادو بندش کا توڑ ٭مال و عیال میں برکت کے اعمال ٭دیگر خصوصی روحانی و جسمانی تحفے۔۔۔اگر آپ یہ چاہتے ہیں۔۔۔!کہ رمضان المبارک کا ایک ایک پل اور ہر ہر لمحہ کو قیمتی بنالیں۔۔۔! اس بابرکت ماہ کی سعادتوں کے ساتھ ساتھ رزق و کاروبار کی بندشوں کو ختم اور جادو جنات کے حملوں سے نجات مل جائے۔۔۔! تو یہ کتاب آپ کیلئے یقیناً مددگار ثابت ہوگی۔۔۔! انشاء اللہ

 

رمضان المبارک کے بکھرے موتی کتاب

 

 

چار کتابوں کی اصل قیمت 440 روپے  

رعا یتی قیمت 220 روپے علاوہ ڈاک خرچ

 

 



مزید کتب