Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مایوس خاندانی مشکلات کا پرتاثیر روحانی علاج

آپ اگر روحانی مشکلات سے بالکل مایوس ہوگئے ہیں تو رحمت کے دروازے کھلے ہیں۔ ہمارے لینے میں کمی ہے لیکن اس کریم رب کے دینے میں کمی ہرگز نہیں۔ بندہ کے پاس بے شمار لوگ اپنے خاندانی مسائل لے کر آتے ہیں۔ بندہ دن رات انہیں رجوع الی اللہ میں مشغول کرتا ہے۔ آپ یقین جانیے کتنے لوگ دعا میں بندہ کو صرف اس لیے یاد رکھتے ہیں کہ انہیںمسنون اعمال ، شرعی وظائف کی طرف اپنے روحانی استخارے کے ذریعے متوجہ کرتا ہوں۔ امید ہے یہ کتاب آپ کے روحانی‘ جسمانی‘ خاندانی مسائل اور مشکلات کیلئے تیربہدف ہوگی۔ اپنی جملہ مشکلات سے خلاصی کیلئے آج ہی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری سے بک کروائیں۔



مزید کتب