Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عورت اسلام اور جدید سائنس

عورت کتنی پاکیزہ‘ حسین اور خوبصورت ہے لیکن اگر وہ ماں ہے پھر اگر محترم رشتہ چاہتے ہو تو بیٹی بہن ہے پھر بیوی کا تعلق اور محبت اللہ تعالیٰ کو پسند ہے۔عورت ہے کیا؟ کبھی آپ نے پڑھا؟ کیا خود عورت نے عورت کو پڑھا؟تو پھر یہ کتاب ضرور پڑھیں۔کتاب میں کیا ہے توجہ سے دیکھیں۔جنت کی خوشخبری پانے والی خواتین٭ عورت قرآن وحدیث کی روشنی میں٭ عورتوں سے متعلق محمدﷺ کے ارشادات٭ عورتوں کو اہم نصیحتیں٭ عورت کے کمالات٭ ماؤں سے منسوب حضرات٭ دور تابعین کی نامور خواتین٭ خواتین اسلام کی دینی و علمی خدمات٭علم حدیث اور خواتین اسلام٭ تحصیل حدیث کیلئے سفر٭ طالبات کیلئے مخصوص نشست گاہ اور پردہ٭ محدثین کی طرف سے اجازت٭ القابات وخطابات٭ سندعالی٭ احادیث اور کتب احادیث میں منفردات٭خاتمۃ الاصحاب٭ تحدیث وروایت اور اس کے طریقے٭ محدثیات وشیخات کی درسگاہوں میں طلبہ حدیث کا ہجوم٭ مختلف شہروں میں درس حدیث٭علم حدیث میں تصانیف٭رشد وہدایت٭ تصوف اور تزکیہ نفس٭ امت کی مشہور عالمات و محدثات: خطاطی اور کتابت و انشاء٭ مدارس و مکاتب کی تعمیر میں عظیم خواتین کا کردار٭ عظیم لوگوں کی عظیم مائیں: والدہ امام بخاریؒ٭ والدہ امام احمد بن حنبلؒ٭ والدہ امام شافعیؒ٭والدہ امام حجاج بن یوسف بغدادیؒ٭خانقاہوں اور رباط کی تعمیر کرنے والی خواتین٭ خلفاء وسلاطین کی خواتین و بیگمات کی رفاہی تعمیرات: نہر زبیدہ٭ ایام حج کے جمالیاتی مظاہرے٭ مدرسوں کی تعمیر٭ ذاتی اوصاف و کمالات٭ اعتراف اور احترام٭ عورت کا درجہ: عہد زندگی٭ گھر سنبھالنا کم درجہ کا کام نہیں٭ معاشرہ کی تعمیر میں عورت کی اہمیت٭ عورت کی حاکمیت٭اضافی خصوصیت نہ کہ فضیلت٭ ماؤں کا ادب و احترام اور خدمت٭ عورت کا احترام: جدید تحقیقات٭ چیف جسٹس کاریمارک٭ مومنہ کی صفات: آیات قرآن٭ خواتین اسلام کی مثال٭ عورت مختلف ادوار میں: یونان٭ روم٭ مسیحی یورپ٭
جدید یورپ٭ نئی مغربی معاشرت کے تین ستون٭ فکر انسانی کی المناک نارسائی٭ عورت خواتین اسلام کے نامور واقعات: ایک معصوم لڑکی کی دیانت و حق گوئی٭ ام سنان کی آزادنہ گفتگو٭ ایک غریب بیوہ عورت کی جرأت‘ بادشاہ کے حضور میں٭ بادشاہ اور غریب عورت کا مقدمہ٭ قاضی کی کچہری میں٭ ایک بڑھیا کی دیدہ دلیری‘ سلطان کے سامنے٭ ملکہ ہند اپنے ہاتھ سے روٹی پکاتی اور گھر کے کام کاج کرتی ہے٭ دانش مند ماں کا جواب اپنے نا عاقبت اندیش بیٹے کو٭ بیگم کی وفاداری اپنے اندھے اور تباہ حال خاوند کے ساتھ٭ آزادی نسواں کی بازگشت: عصر حاضر میں آزادی نسواں٭ جائیداد کا حق٭ تعلیم کا حق٭ عورت بطور ماں٭ عورت بطور بیٹی٭ عورت بطور بیوی٭ تعلیم کا حق٭ ملازمت اور تجارت٭ عسکری خدمات٭ قاضیبن سکتی ہیں٭ عائلی معاملات٭ چند پابندیاں اور حقوق نسواں٭ خواتین اور کفالت عامہ کا نظام٭ آزادی نسواں اور عالی نظام٭ بیجنگ کانفرنس اور اسلامی حقوق نسواں: مسلم ممالک میں خواتین کے حقوق کی تحریکیں٭ بنگلہ دیش اور پاکستان٭ عورت جب اسلام سے روشناس ہوئی: زندگی کی طرف واپس آنے والے٭ سحر جلال کی گلیمر کی دنیا سے واپسی٭ میں نے اداکاری کیوں چھوڑی: پاکستانی فلموں کی سابقہ ہیروئن٭رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں٭ نجاح سلام کی توبہ٭ مغرب اور خاندان: برطانیہ میں بچوں میں جنسی رجحانات٭ فطرت‘ مغرب اور جدید سائنس: فطرت کا فیصلہ٭ فطرت کی جنگ٭ شادی نہ کرنا غلطی٭اچھی بیوی بنو٭ ناکامی کا اعتراف٭ خود کشی کر لی٭ مجھ سے دور ہو٭ شہرت بوجھ بن گئی٭ میدان عمل سے محرومی٭ جاپان کی مثال٭ اخلاقی گراوٹ کی گھناؤنی مثالیں: نوجوان لڑکیوں کو Noکہنے کا ڈھنگ سکھائیں٭ امن وامان کی تشویشناک صورت حال٭ یورپین معاشرے بچے پیدا کرنے کے لئے حیوانوں کے راستے پر٭ اسقاط حمل… لیبارٹری آپریٹر اور جنین کے ڈھانچے… منجمد جنین اور بیوٹی کریم٭ مکافات عمل٭ ہر پانچ میں سے ایک امریکی پاگل ہے٭ مغرب اور خود کشی٭ امریکہ کو کس تہذیب و تمدن پہ ناز ہے٭ صنف لطیف: مبصرین کی آراء٭ عورت کی شان٭ سب سے بڑی نعمت٭ تربیت٭ علم نوعی٭ تناسب اعضاء٭ چار طرح کی سفیدی٭ چار دراز چیزیں٭ چار چیزیں چھوٹی٭ عورت جب اقتدار کے تاج تک پہنچی: اندراگاندھی کے مشاہدات٭ بیوی٭ ماں اور سیاست دان٭ عورت پردے سے طوائف تک: ایک سردآہ٭ میری استدعا٭ فحاشی اور میرے تجربات٭ اس بازار میں ٭ بھکارن٭ مسجد ومینار٭ عورت جب چراغ محفل بنی٭ گوشت ہی گوشت٭ طوائفوں کی قابل رحم زندگی٭ رہزنی کا پہلا شکار٭ ایک عبرت انگیز ملاقات٭ عورت اور شباب جیل میں٭ عورت کا نازک احساس٭ عورت اور سنگھار٭ بہن جی کہنے کا اثر٭ عورتوں پر صدمہ کا اثر٭ عورت٭ سماج اور جنس٭ عورت اور جنسیات: عورت بنئے! کیسے٭ حکایتیں اور افسانے٭ عورت مجموعہ اضداد٭ مجموعہ عادات‘ مجموعہ بدعات٭ نسوانی نفسیات کے چند نمایاں خدوخال: مفروضے یا حقیقتیں٭ احساس محرومی٭ ہسٹیریائی رجحان٭ بسیار گوئی٭ راز افشائی٭ افواہ سازی٭ بہتان طرازی٭ ترغیب دہی٭ ضمیر کی کمزوری٭عدل وانصاف کا فقدان٭عورت کی نفسیات: چند حیاتیاتی اور نفسیاتی حقائق٭ خواہش تحفظ: شادی٭ یک زوجیت٭ آشیاں سازی٭ عفت وحیا٭ ازدواجی بے وفائی کے محرکات٭ جنسی سرد مہری کی حقیقت٭ برتھ چارٹ٭ خود پسندی٭ اٹل حقیقتوں سے سمجھوتہ٭ عورت اور عامل تعویذ: بزرگی کا جال٭ طلائی آویزہ٭ تحقیق٭ پاکستانی خواتین کیا پوچھتی ہیں٭ مغربی خواتین نے کیا پوچھا٭ توجہ طلبی٭ بدگمانی٭ حسد و رقابت٭ خوشامدپسندی٭ ضعیف الاعتقادی٭ مذہبیت٭ عورت کی صحت وتندرست کے راز: آرائش جسمانی اور تندرست قائم رکھنے کی تدابیر٭ یورپین عورتیں٭ مشرقی عورتیں٭ تندرستی خود ایک حسن ہے٭ تندرستی قائم رکھو٭ انڈین خاتون کی تندرستی٭ تدابیر تندرستی٭ کھانا پینا٭ سونا اور جاگنا٭ نہانا٭ غریب عورتوں کی ورزش٭ غم کو پاس نہ آنے دو٭ کھلی اور صاف ہوا٭ عام ورزش٭ اعضائے زیریں٭ پشت و کمر کی تقویت٭ جنسی زندگی: انسانی افکار و اعمال کے جنسی محرکات٭ سال اول میں طفلانہ جنسیت کے مظاہر٭ سال دوم میں طفلانہ جنسیت کے مظاہر٭ سال سوم میں طفلانہ جنسیت کے مظاہر۔ 



مزید کتب