Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خوبصورت اور گھنے بال


خوبصورت ‘ گھنے اور لمبے بال کس کی خواہش نہیں؟ کون نہیں چاہتا ہے کہ اس کے بال ہمیشہ چمکدار رہیں‘ گھنے رہیں۔ ماحولیاتی آلودگی اور چٹ پٹی غذاؤں کا کمال ہے کہ ہر شخص اپنے کے امراض سے پریشان ہے‘ لوگوں کو بالوں کی طرح طرح کی بیماریوں نے گھیر رکھا ہے۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈ کے آئل اور شیمپو دستیاب نے جنہوں نے جلتی پر تیل کا خوب کام کیا۔ دراصل ہم نے اپنے بڑے بوڑھوں کے دیسی ٹوٹکوں کو چھوڑ کر نام نہاد شیمپو کو اپنے سر پر انڈیل کر اپنے بالوں کا ستیا ناس کرلیا۔ یہ کتاب لوگوں کے بالوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کو دیکھتے ہوئے لکھی گئی ہے۔ آئیے پڑھتے ہیں کہ اس کتاب میں کیا کیا کمال کے ٹوٹکے ہیں:۔ ٭ بال شناخت کرنے کا بہترین ذریعہ ٭  گرتے بال اور ٹوٹتے ناخن ٭  دوران حمل بال گرنے کی شکایت ٭ بالوں کی حفاظت بایوٹین کےساتھ  ٭ بال جھڑنے کے اسباب ٭ بالچر٭  خوبصورت بال ٭ بدلتے ہیئرسٹٓائل٭  بالوں میں چمک لانا ٭  خاص باتیں ٭ چکنے بال، خشک بال٭ عمر، صحت اور پیشے کے اثرات٭ کنگھی کا انتخاب ٭  جنسی امراض کا بالوں پر اثر ٭ بالوں کی پریشان کن بیماریاں ٭  بالوں کی بیماریوں کا مؤثر علاج٭ بال اور دیکھ بھال٭  بالوں کی افزائش اور صحت٭  بال، امراض اسباب اور علاج ٭  کیا آپ کے بال گرتے ہیں؟٭  بالوں کی خوبصورتی٭  سفید بال٭ بال ڈائی کرنے کے نقصانات٭  گنجے پن کا علاج٭  بالوں کی صحت کیلئے غذائیں اور مشورے٭  اچھے بالوں کیلئے۔ یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں باقی کتاب میں کیا کیا خوبصورت بالوں کے راز چھپے ہیں ان رازوں کو پانے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے کاپی بک کروائیں۔



مزید کتب