Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

نوجوانوں کی جنسی الجھنیں علاج نبوی ﷺ او ر جدید سائنس

یہ کتاب کیا ہے؟ آپ مطالعہ کرنے کے بعد اس کا مکمل نتیجہ اپنے ذہن میں اخذ کرلی ہیں گے۔
دراصل ایک ایسا خوب اور ایک ایسا امن جس کو شرم کی زبان میں جنس کہتے ہیں خوف اس لیے کہ اگر اس کا غلط استعمال ہوا تو دنیا اور آخرت برباد اور اگر اس کا درست اور شرعی استعمال ہوا تو اس سے دنیا اور عالم میں امن اور آخرت میں بھی ہمیشہ کا امن ہی امن ہوگا۔
میری سطور آپ کی توجہ اس طرف مبذول کرنے کیلئے ہی ہیں کہ کبھی غور اور فکر کے دامن کو تھام کر احساس ہوا کہ آج کا جوان‘ مرد اور بوڑھاکیا اپنے آپ کومکمل تندرست اور تنومند محسوس کررہا ہے کیونکہ میری زندگی مسلسل معالجاتی زندگی ہے جس میں ہمہ وقت مریضوں سے واسطہ اور رابطہ رہتا ہے ہر مرض کے مریض دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن جب بھی کسی جنسی مرض اور الجھن کا مریض علاج کی غرض سے رابطہ کرتا ہے اور پھر اس کی سابقہ ہسٹری پر غور کیا جاتا ہے تو پتہ یہ چلتا ہے کہ دامن پر آشوب رہا ہے یا ہے۔
آخر ایسا کیوں ہے؟
یہ ایک سوال ہے کہ جس کا جواب بندہ کا قلم دینےسے قاصر ہے کیونکہ شرم و حجاب کے پیراہن میں الجھے اور اٹکے الفاظ ہی میرے جوابات ہوسکتے ہیں جو میں نے اس کتاب میں پیش کیے ہیں کوشش کی ہے کہ اس کتاب کو معاشرے کی اصلاح اور فلاح کا ذریعہ بناؤں اور کوئی اس سے غلط معنی لیتا ہے تو وہ اس کا ناصاف ضمیر ہے۔ ورنہ میرا مقصد صرف اور صرف رہنمائی ہے صحت تندرستی اور اخلاق کی طرف۔ آئیے! ہم اس اخلاقی حصار کو تھامتے ہوئے اس کتاب کا مطالعہ کرتے ہیں۔آپ کسی بھی جنسی مرض میں مبتلا ہیں  یہ کتاب آپ کیلئے بہترین رہبر ہے۔ آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔



مزید کتب