Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

پرکشش زندگی گزارنے کے گر, نبویؐ طریقے اور جدید سائنس

نام سے ہی ظاہر ہے کہ ان قیمتی اوراق پر کس مضمون کے متعلق گفتگو کی گئی ہے پرکشش زندگی ایک ایسا خیال دلپذیر ہے کہ ہر بندہ خدا اسی کو سوچتا ہے اور چاہتا ہے کہ میری زندگی بھی کسی نا کسی طریقے پر کشش ہو جائے یقینا آپ بھی انہی میں سے ایک ہیں یاد رکھیے پرکشش زندگی کوئی جناب نہیں یہ آپ کو بھی حاصل ہو سکتا ہے بس آپ کو اس کے گر سیکھنے ہونگے اور وہ گر کیا ہیں؟ وہ تمام گر مذکورہ کتاب میں جمع کر دیئے ہیں۔ ہم دعوے سے کہتے ہیں کہ اس کتاب کو پڑھ کر اور دی گئی ہدایات پر عمل کر کے آپ بھی اپنی زندگی کو پرکشش بنا سکتے ہیں۔
کیا خیال ہے اگر آپ کو مذکورہ کتاب کی کچھ جھلکیاں پڑھ کر سنا دی جائیں تو آپ کیسا محسوس کریں گے؟
ہمارے ہاں ایک عجیب رسم یہ چل پڑی ہے کہ پرکشش زندگی کیلئے آسائشات اور تکلفات کو ضروری خاصہ سمجھا جانے لگ گیا اور آسائش کے حصول اور تکلیف کے وجود کیلئے ہر طریقہ چاہے نیک ہو یا بد اسے روا سمجھا جانے لگا ہے حالانکہ یہ بالکل غلط ہے کرپشن کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ لوگ آپ کو آپ کے مال و متاع کی وجہ سے بہتر جاننے لگیں بلکہ آپ کوشش کریں کیوں کہ اپنی شائستہ عادات اور شگفتہ خیالات کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیں۔پرکشش زندگی کے حصول کیلئے سب سے پہلے خود اعتمادی میں اضافہ کریں یہ خود اعتمادی کیا ہوتی ہے؟ یہ بھی ایک راز ہے آپ کو خود اعتمادی کا مشورہ تو ہر کوئی دینا ہو گا مگر راز کی وہ ۹ باتیں جو اس مضمون میں درج ہیں کبھی کہیں سے سننے کو نہیں ملی ہونگی جی ہاں…! ان ۹ باتوں پر عمل کر کے ہی آپ خود اعتمادی کی کیفیت کو سہولت سے اپنے اندر پیدا کر سکتے ہیں وہ ۹ باتیں کیا ہیں؟ اس کتاب میں پڑھیں۔’’صالح خیالات سے کامیاب زندگی‘‘ سوچنا زندگی کیلئے بنیادی حیثیت رکھتا ہے اب آپ کیا سوچتے ہیں؟ اور اس سوچنے سے آپ کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں…؟ اس کتاب میں پڑھیں اپنے آپ کو بھی تو پہچانئے…!نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پاڑوں کی چٹانوں پر جی ہاں جب تک آپ اپنے آپ کو پہچان نہیں پائیں گے تب تک آپ زندگی کے کسی بھی معاملے میں آگے نہیں بڑھ سکتے۔ اپنے آپ کو پہچان کر اور اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کریں تاکہ آپ کامیابی کی منزل کو چوم سکیں آپ یہ سب کچھ پا سکتے ہیں بس ذرا اس مضمون کو غور سے تین مرتبہ پڑھ لیں۔
’’گفتگو ایک فن‘‘ اس فن میں کامیابی کیسے حاصل کریں…؟ اور اس فن کا حصول ہمارے لیے کیا تبدیلیاں لائے گا…؟ ان دو برسوں کے جواب پڑھنے کیلئے یہ مضمون پڑھیں۔کامیاب اور خوشگوار زندگی کا احساس تو بہت حسین ہے مگر اس کو پانے کیلئے جتنا جتن کرنا پڑتا ہے ان کی وجہ سے انسان دل ہار بیٹھتا ہے حسین خیال حسن خواب کی مانند ہو جاتا ہے دوسرے کیا چاہتے ہیں یہاں ہم ایسا کیا کریں کہ جس کی وجہ سے ہم اوروں کے دل کے حکمران بن جائیں اسی طرح عام انسانوں کی نفسیات کو سمجھنا اور ان میں موجود خصوصیات کو پرکھنا اور ان کی بددعا دات سے متنفر نہ ہو نا اس سے ایک مضبوط رشتہ جنم لیتا ہے جو یقینا آپ کی زندگی کو خوشگوار بنا سکتا ہے کامیاب اور خوشگوار زندگی کا راز صرف ایک مضمون نہیں بلکہ سات صفحات پر مشتمل ایک ایسا دستور زندگی کہ ان میں موجود گیارہ نکات پر عمل کر کے آپ گارنٹی کے ساتھ اپنی زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں کیا وہ نکات ہیں آئیے اس کتاب میں پڑھیے اور ان گیارہ نکات کو پڑھ کر آپ اپنے دوستوں کو پرکشش زندگی گزارنے کا ایک عندیہ دے سکتے ہیں اطمینان اور پرکشش زندگی گزارنے کیلئے انسان کا ہر حال میں مطمئن ہونا بہت ضروری ہے مستقبل کے اندیشوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اور ماضی کے تاریک کو پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے مال کو روشن کرنے کیلئے نبوی طریقے اور جدید سائنس میں ڈھال لیں۔ اگر آپ کاروبار میں ناکام ہو چکے ہیں یا دنیا میں کسی اور چیز سے اور بالکل پریشانی کی زندگی میں گھر والے بھی تنگ کرتے ہیں یا وہ بھی اہمیت نہیں دیتے تو یقین کریں صرف ہمارے کہنے پر ایک بار دس گھر جو کہ آزمودہ تجربات شدہ ہیں ان پر عمل کریں انشاء اللہ خوشیاں دوبارہ لوٹ آئیں گی دولت بھی شہرت بھی لیکن شرط یہ ہے کہ ان دس گر پر صحیح توجہ کے ساتھ عمل کریں ملاحظہ فرمائیں مخفی توانائی کی تسخیر سے لاجواب تحریر گفتگو کا مقصد کسی کو خوش کرنا نہیں بلکہ مطمئن کرنا چاہیے بہت ہی لاجواب تحریر قارئین ضرور پڑھیں زندگی کے تمام شعبوں کیلئے کافی ہے کسی محفل میں آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہو ی بچوں کے سماجی تربیت کے بارے کافی صفحات پر مشتمل ضرور پڑھیں اور فائدہ اٹھائیں شادی کی تقریب میں کارڈ پر لکھا تھا کہ وقت کی پابندی کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے میں ٹھیک ٹائم پر پہنچا اور صاحب دعوت نامہ کو گم پا کر جو صورتحال درپیش ہوا اور ایک بات کا احساس ہوا کہ ہم ایک بہت اہم چیز کی بے حرمتی کر رہے ہیں اور ان میں نقصانات کس کے ہیں۔ قارئین وہ کون سے افعال ہیں جس کی وجہ سے آپ یا اس کا کوئی عزیز خودکشی کا ارادہ کرتا ہے اس کے اسباب کیا ہیں پھر طریقے کیا ہیں ان کی شناخت اور اس کا بہترین تدارک کیا معلوم ہے آپ کو آپ پر جو مشکل آئی ہے یہ آپ کو کتنی ترقی عطا کرے گی مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ ہمت کر کے اس سے نکلنے کی راہ کو تلاش کریں اور راستہ ہم بتلاتے ہیں انسانی صحت کیلئے کیا چیز ضروری ہے اور حضرت سلیمان عبدالسلام نے ذہنی اور جسمانی صحت کے بارے بہت پیارا جملہ ارشاد فرمایا دیکھیں…
اگر آپ لمبی عمر صحت مند گزارنا چاہتے ہیں تو آئیے بزرگوں سے راہنمائی لیتے ہیں کیا آپ کو نیند نہیں آتی اور ساری رات کروٹیں بدلتے ہوئے رات گزر جاتی ہے۔ آئیے اس کا آسان حل ہم آپ کو بتلاتے ہیں اور پرسکون نیند کر کے لطف اندوز ہو کر زندگی مزے دار گزرے ہر کام میں غلطی کی وجہ سے نقصان ہوتا ہے ان غلطیوں کی نشاندہی ہم کرتے ہیں اپنی اصلاح فرما کر زندگی خوشحالی میں گزاریے ایک ایم بی بی ایس سال آخر کا سٹوڈنٹ ڈپریشن اور جھگڑے کی انتہاء کو پہنچ چکا ہے اس کے اسباب، تفصیل سے دیکھیں، مصافحہ کی خوبیاں اور نقصانات مختلف ممالک کے ہاں تفصیل سے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ہاں اولاد اچھی خوبصورت پیدا ہو اور ذہین فطین تو اس کے لیے ہم راہنمائی کرتے ہیں کہ والدین کیلئے کیا چیز ضروری ہے اور کس چیز سے احتیاط کریں ماں کے دودھ کا بچے کی زندگی پر بہت گہرا اثر ہے رہنمائی حاصل کریں بچہ خوبصورت پیدا ہو اس کے لیے گرُ حاصل کریں۔ سنگھار کی ترغیب و اجازت اور حدود مکمل تفصیل سے دیکھیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کن عورتوں اور کن مردوں پر لعنت فرمائی انسان کو ایسی طاقت اللہ تعالیٰ نے ودیعت رکھی اس سے بیماری ختم ہو سکتی ہے دیکھیں اگر ذہنی دبائو کے شکار ہیں تدبیر ہم بتلاتے ہیں چند چیزیں ہم دیکھیں جس کی وجہ اس تدبیر پر عمل آسانی سے کر سکتا ہے قارئین کیا آپ کو تھکاوٹ اور درماندگی کے فرق کا علم ہے اگر نہیں تو پڑھیں یاد رکھیں درماندگی تھکاوٹ کے مقابلے میں بہت نقصان دہ ہے۔ نظربد جدید سائنس کی روشنی میں مسٹر ڈبلو ایچ کی نظر میں ایک واقعہ رنگ اور نفسیاتی اثرات کپڑوں کا رنگ اور کار کا رنگ ہمارے خیالات کو سنوار سکتے ہیں تفصیل سے طب کے سات مہلک گناہ آپ اپنی زندگی کو کافی خطرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں اگر آپ خوش مزاجی کو چاہتے ہیں تو اس کے فوائد بہت ہیں جو کہ حسب ذیل ہیں خوف کا نفسیاتی پہلو مراقبہ تربیت اور صحت کیلئے انمول تدبیر ان پر عمل کریں اپنی زندگی کو سکون سے گزاریئے قارئین یقینا آپ کو یہ تمام معاملات میں نفع مند ہے اس کے پڑھنے سے زندگی کا رخ تبدیل کریں اور خوشحال بنائیں۔ (آمین)



مزید کتب