Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سترہ وظائف سےزندگی آسان

اب تک یہ سنتے آئے کہ اعمال اور مسنون زندگی سے جنت ملتی ہے لیکن کیا ان اعمال سے دنیا بھی ملتی ہے؟؟؟ جی ہاں! ایسا آج کے پرفتن دور میں بھی ممکن ہے اللہ وہی ہے‘ اس کی طاقت وہی ہے جو صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اولیائے کرام رحمہم اللہ کے دور میں تھی دراصل ہم نے اس یقین کو چھوڑ دیا ہے جو صحابہ ؓ اور اولیاء کرام کا ’’اللہ تعالیٰ‘‘ کے نام سے اپنے مسائل حل کروانے کا تھا‘ معرفت کی اس حقیقت کو پانا اور بلاامتیاز نفرتوں کی آگ میں محبتوںکا پانی ڈالنے کیلئے ایک ٹھنڈی آبشار کا کردار ادا کرنا اور بے سکون اور بے چین انسانیت کیلئے مرہم مہیا کرنا‘سارے عالم میں سلاسل اولیاء(نقشبندی‘ چشتی‘ قادری‘ سہروردی‘ شاذلی) کو اسلاف کی طرز پر طے کروانا یہی تسبیح خانہ کا پیغام و منشور ہے۔آئیے! آپ کو ان سترہ وظائف کا تھوڑا سا تعارف کرواتے ہیں:۔ ٭ بسم اللہ الرحمن الرحیم سے زندگی آسان٭خوشبو کے فائدے ہی فائدے۔٭ گیارہ بار یاحفیظ کے انوکھے فائدے٭ یاقہار سے قہر برسائیں٭ حسن و جمال کا قیمتی راز٭ یَابَاعِثُ یَا نُورُ سے دل نورانی بنائیں٭ وضو کے تین گھونٹ پانی کے کرشمات٭ مسواک کے کرشمات٭ ناممکن کوممکن بنائے ٭ سورۂ قریش پڑھیں اور کمال پائیں٭ آخری 6سورتوں سے محبت کرنے کا انعام٭ آخری 6سورتوں سے محبت کرنے کا انعام٭  تین نام پڑھیں اور چونک جائیں٭ آئیں روحانی غسل سے پریشانیاں دورکریں٭ افحسبتم اور اذان کا عمل٭ برکت والی تھیلی سے مالدار بنیے٭ بغیر کیش کے زندگی کا عیش٭ ہر مشکل کی تباہی روحانی ایٹم بم سے٭

آن لائن پڑھیں



مزید کتب