Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

صوفی ازم اور اور ٹینشن فری لائف

زندگی دریا کی روانی اور ہواؤں کی آزادی کا نام نہیں وہ تو ایسی راہ ہے جس میں قدم قدم پر دیواریں حائل ہیں ہرروز ایک نئی مصیبت اور پریشانی آپ کا دامن تھامنے کو تیار ہے‘ ہم اپنی ترقی کی راہوں پر خاروں کو بکھرا ہوا پاتے ہیں۔ یہ الفاظ صرف صفحہ قرطاس پر بکھرے ہوئے نقوط ہی نہیں بلکہ ہر شخص کے دکھی دل سے نکلنے اولی صدا کی مختصر روداد ہے۔
کچھ رو ز قبل اچانک میرےپیٹ میں شدید تکلیف تھی‘ میں کرب اور پریشانی میں رات ٹہل رہا تھا  کہ اچانک مجھے اپنے مرشد خواجہ سید محمد عبداللہ ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی بات یاد آئی کہ اگر زندگی میں پریشانیاں اور تکالیف ہیں تو سمجھ لو کہ تمہارا اللہ سے کوئی تعلق ہے اور اگر زندگی آسائشات سے بھرپور اور ہر قسم کی تکلیف اور پریشانی سے دور ہے تو سمجھ لو کہ تمہارا تعلق اللہ سے کمزور ہے۔
دنیا میں لوگوں کو اکثر ٹینشن فری لائف حاصل کرنے کیلئے زندگی کا توازن کھو بیٹھتی ہے اس کی بڑی وجہ غلط فہمی اور غلط انتخاب ہے آج کی ماڈرن ہنگامہ خیز اور پریشان دنیا جیسے ہی صوفیا کے دروازے پر آئی تو چونک اٹھی اور اپنی سوچ کے مطابق اس پاکیزہ گلشن سے پھولوں کا انتخاب شروع کردیا ۔ صوفیا کی زندگی اور جدید سائنس کا سنگم آپ کے ہاتھوں میں ہےپڑھیے! اور ٹینشن فری لائف کیلئے صوفیا کی زندگی کو اپنائیے۔ آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔



مزید کتب