Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جادو جنات کے پراسرار حقائق اورآزمودہ روحانی علاج

حسد اور حرص…! یہ ایسے قبیح افعال، کہیں کہ جن کی وجہ سے کوئی بھی بندہ کسی دوسرے بندے کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتا۔ حسد اور حرص کی وجہ سے وہ اس کی خوشیوں کا دشمن بن جاتا ہے اور پھر وہ بھرپور وار کرتا ہے اور اس کو زیر کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرتا ہے یہی وجہ ہے ہمارے دین متین میں حسد اور حرص حرام ہیں مگر بدقسمتی یہ ہے کہ اس دورناگوار میں یہ دوبیماریاں تقریباً ہر تیسرے شخص میں پائی جاتی ہیں اور موجودہ جادو جنات کی تباہ کاریوں کی جڑ یہی دو بیماریاں ہیں یہ گھر گھر میں موجود بیماریاں، پریشانیاں، مصائب و مشکلات، رشتوں کی بندش، کاروبار میں گھاٹے ہوں…؟ اور ہر فرد بے سکونی و بے چینی میں مبتلا کیوں…؟ صرف حسد اور حرص کی وجہ سے اور جب تک شیطان مردود زندہ ہے تباہی و بربادی کا یہ سلسلہ بھی جاری رہے گا کیونکہ وہ بنی نوع انسان کی باہمی محبت و الفت کا مخالف ہے۔ مگر ٹھہریے…! آپ گھبرائیے مت شیطانی چالوں کے مقابلے میں رحمانی اعمال ہیں ہمارے پاس کیوں نہ ہم اور آپ رحمانی و روحانی آزمودہ علاج کے ذریعے اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو ان اوچھے ہتھکنڈوں سے محفوظ رکھیں اور اسے خصوصاً عامل روحانی عملیات جو خدمت خدا کے جذبے سے سرتاپا سرشار ہوں ان کے لیے ایک قیمتی اور نادر تحفہ ہم آپ کو دے رہے ہیں تحفہ کا نام ہے ’’جادو کے پراسرار حقائق اور آزمودہ روحانی علاج‘‘۔
اس کتاب کو پڑھ کر اور اس کتاب میں مذکور روحانی و قرآنی وظائف کو معمول بنا کر آپ اپنے حاسدین اور حریصین سے محفوظ رکھ سکتے ہیں آئیے…! ہم آپ کو کتاب کے ورق کھول کر بتاتے ہیں کہ آپ یہ کتاب کیوں خریدیں…! ذرا سی توجہ چاہتے ہیں…!
اس دور میں ہر بندے کی شکایت کہ فقر فاقہ تو سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا عمل فرمایا جو شخص گھر سے باہر نکلتے ہو ایک سورئہ کے بارے فرمایا کہ اس کو تین مرتبہ پڑھ لینے سے فقر فاقہ نہیں ہوتا وہ سورئہ کون سی ہے وظائف عملیات کس وقت کام کرتے ہیں واقعہ کی صورت دیکھیں اگر آپ کا چلہ یا کوئی وظیفہ کامیاب نہیں ہوا تو چلہ کامیاب کیسے ہوتا ہے ملاحظہ فرمائے ساتھ ہدایات بھی ہیں جب انہوں نے مڑ کر دیکھا تو اس کے پائوں تو زمین پر تھے مگر سر آسمان سے چھو رہا تھا کیا مخلوق تھی دیکھیں۔ جن بھوت کی اصل حقیقت قارئین کیا آپ کے علم میں ہے سحر کی بنیاد کہاں سے پڑھی۔ عجیب اور حیران بات نوے لاکھ انسان کو جادوگر قرار دے کر انہیں زندہ جلا دیا گیا۔ آخر کیوں وظائف اور عملیات کرنے والے کیوں نہیں کامیاب ہوتے اگر آپ ناکام ہو چکے ہیں تو یہ تحریر ضرور پڑھیں انشاء اللہ کامیابی سے ہمکنار ہونگے۔ جنات کیا ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں ایک پادری کا بیان یسوع مسیح پر ایمان لانے سے جنات پر اثر، جنات کن اشخاص پر اور کیوں پڑتے ہیں چند شکوک اور جوابات مشکلات اور پریشانیوں کا بہترین حل، سود سے کم مال اور صدقہ سے زیادہ روحانی عملیات کرنے کیلئے ایک راز کی بات ایک دائی کا جعلی پیر کا ٹوٹکہ نوزائیدہ بچہ کو مار کر عمل کرنا اور اس کو اللہ تعالیٰ نے کیا سزا دی حاجی محمد سردار کا ایک مجذوب کے ساتھ بدتمیزی کرنا اور اس کی سزا بابا لاٹ کا کونسا عمل پیشگی خطرے کی علامات سے آگاہ کرنا تھا بابا بلھے شاہ کے مختلف واقعات قبر سے خوشبو آنے کا واقعہ میاں بیوی کا شیطانی کھیل کھیلنا ضرور پڑھیں میاں بیوی کا عجیب و غریب غلط اور شیطانی راہ کے ذریعے بچہ لینا پندرہ ننگی عورتوں کا میرے سامنے رقص کرنا ایک عامل عورت کو غلط نشانہ بنانا کس آڑ کی بنا پر اور سگی ماں کا عامل کا پورا ساتھ دینا ابلیسی انتقام ایک ایسی کہانی کہ جادو انسانی شخصیت کی بردباری میں کتنا گھنائونا کردار ادا کرتا ہے تفصیل سے اچانک آواز آئی کہ آپ کا بچہ ٹھیک ہو جائے گا اور آپ کو کسی کام کے سلسلے میں باہر جانا ہو گا میں حیران ہو گیا تفصیل سے شاید آپ اتفاق نہ کریں آج کے دور میں اکثر طلاقیں کبھی مائوں کی وجہ سے ضرور دیکھیں۔ اور مزید انکشافات دیکھیں۔ بدبخت عامل اور بدبخت ساس اور سگی ماں نے بچی کو تباہ کر دیا بدروحوں کے عامل اور ان کے کرتوت اور اس کے نقصانات تفصیلی واقعہ کے ساتھ فقیر کے تعویذ کا کمال لڑکی میں ایسی طاقت آ گئی کہ چار آدمی بھی نہیں سنبھال سکیں جنات صرف کنواری عورتوں پر ہی کیوں کرتے ہیں جادو جنات اور یورپی تحقیق کا جائزہ ایک گھر سے کئی مرتبہ اینٹوں کا پڑوسی کے گھر میں گرنا اور پڑوسی سارے محفوظ یہ کیسے روس میں پی کے کی ریسرچ پر بہت کام ہوا روسی سائنسدان کا تجربہ و مشاہدہ کہ کسی گھر میں آگ پر اسرار طور پر لگنا کالے جادو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا آخر کیوں… جرمنی کے دو پروفیسروں کی رائے کیا تھی دیکھیں… بابا کے جنات جو کہ کوہ قاف سے آئے دو بچوں پر عاشق بقیہ تفصیل جن اور بندے کا سوال و جواب شوکت کا تعویذ دبانا اور شاہ جنات کا چیخیں مار مار کر رونا اور دنیا کی بہترین آدم زاد بنانے کی پیشکش شوکت نے قبول کی یا کہ نہیں گیارہ سال کی بیماری خون کا لگاتار نکلنا اور سفلی علم کی وجہ سے خون کی بیماری علاج کس طرح ہوا۔ قارئین کیلئے خوشخبری جو شخص اپنے اندر روحانی قوت پیدا کر لیں پھر کالا جادو نہیں ہوتا گارنٹی کے ساتھ تفصیل کتاب میں ایک گھر کی کہانی سچی جادو جنات گھر والوں کیلئے تباہ کیا ہے ظلم کی انتہاء جنات شاہ کا ایک عورت پر حاضری کیسے ہوئی تھی جادو جنات کا بہترین علاج اللہ تعالیٰ کو انسان کی دو چیزیں کون سی پسند ہیں لاجواب نسخہ ان لوگوں کیلئے جو مختلف عاملوں کے پاس جا کر لٹ چکے ہیں پیسہ بھی گیا عزت بھی گئی جان بھی گئی پریشانیوں کے عالم میں کچھ نہیں سوچنا ایک ایسا روحانی عمل جس کے ذریعے آپ کو نشاندہی ہو جائے اور حل مل جائے جادو جنات میں گھرے لوگ پریشانیوں میں گرے لوگ ضرور اس روحانی عمل کو کریں آزمائش شرط ہے دیکھیں ص ۳۱۷ جادو کے اثرات سے نجات گارنٹی کے ساتھ جادو ختم کرنے کا آسان آزمودہ مجرب شدہ عمل ضرور دیکھیں اگر سفلی علم ہو تو کیسے ختم کریں کیا آپ جادو کرانے والے سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو آئیے عمل ہم بتلاتے ہیں جادو کو واپس کیسے لوٹایا جاتا ہے دیکھیں عمل اگر بار بار تعویذ لے چکے ہیں بچی کیلئے لیکن پھر بھی رشتہ نہیں ہو رہا تو گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کی بندش توڑنے کا مجرب عمل گھر بیٹھے کر سکتے ہیں دیکھیں قوت مردانگی کی بندش کو کھولنے کا آزمودہ عمل کیا جادو کی وجہ سے آپ کا کاروبار تباہ و برباد ہو چکا ہے تو علاج ہم بتلاتے ہیں۔ جانی دشمن تعویذ کا گارنٹی شدہ علاج سفلی علم اور گندے علم کی کاٹ۔ کامیاب ترین آزمودہ اور سخت سے سخت جادو سحر اور جنات سے نجات پانے کیلئے عمل ضرور پڑھیں اور پرامن زندگی گزارئیے۔
قارئین ایک نکتے کی بات آج اکثر ہماری عورتیں نوری علم کو کمزور اور کالے علم کو طاقتور جانتی ہیں اسی لیے کالے علم کے پیچھے بھاگتی ہیں اور نوری علم کو کمزور سمجھ کر اس طرف آتے نہیں تو قارئین سے التجا ہے یہ عقیدہ نہ رکھیں اور ذہن سے نکال دیں کہ نوری کمزور ہے بلکہ نوری علم کے مقابلے باقی تمام علم ہیچ ہیں کیونکہ قرآن اور اس کے الفاظ اللہ تعالیٰ کے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے کلام میں بہت طاقت ہے کسی عمل کو کریں تو پورے یقین کے ساتھ کریں پوری توجہ سے کریں دھیان سے کریں انشاء اللہ ایسی ترقی ہو گی جو وھم و گمان میں بھی نہیں ہو گی اللہ تعالیٰ آپ کو تمام آفات بلیات سے محفوظ فرمائیں اور ایمان کی دولت کو سنبھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)



مزید کتب