Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

حج و عمرہ پر جانے کے خواہشمند متوجہ ہوں!

ماہنامہ عبقری - جون 2019

محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں اللہ رب العزت کے بعد جتنا بھی آپ کا اور عبقری کا شکریہ ادا کروں کم ہے‘ مجھے عبقری سے بے حد سکون ملا‘ اللہ پاک عبقری کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں‘ آپ مخلوق خدا کی اسی طرح خدمت کرتے رہیں۔ میں نے عبقری رسالہ میں سے ایک وظیفہ کیا‘ میں نے سارا دن کھلا پڑھا اور ایک سال کے اندر اندر ایسے غیبی اسباب بنے کہ میں عمرہ کرآئی۔ وہ وظیفہ یہ تھا۔ لَبَّیْکَ اللّٰهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ جب بھی اذان ہو تین مرتبہ پڑھیں‘ اس کے علاوہ سارا دن کھلی بھی پڑھ سکتے ہیں‘ حج یا عمرہ کی طلب رکھنے والے ضرور کریں۔ میرا آزمودہ ہے۔ (صائمہ نذیر‘ گوجرانوالہ کینٹ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 658 reviews.