Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری شادی تو اس عمل سے ہوگئی!

ماہنامہ عبقری - مئی 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے کچھ مسائل تھےجن میں سب سے بڑا مسئلہ میری شادی کا تھا۔ میں نے ماہنامہ رسالہ میں سے دیکھ کر رَبِّ اِنِّی لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ (القصص۲۴)میں نے اس کو پاک حالت میں خوب پڑھا۔ اس کے پڑھنے کے مفید رزلٹ مجھے اب تک مل رہے ہیں۔ اس کے علاوہ میں نے عبقری میگزین میں شادی کیلئے ایک وظیفہ پڑھا کہ باوضو پاک حالت میں سورۂ احزاب اپنے ہاتھ سے ایک سفید کاغذ پر لکھیں اور اس کاغذ کو فولڈ کرکے کسی ڈبہ میں بند کرکے سنبھال کر رکھیں۔(نوٹ: سورۂ لکھتے ہوئے اعراب لگانا ضروری نہیں) ۔میں نے پاک صاف باوضو حالت میں ایک صاف صفحے پر احتیاط سے باادب طریقے سے سورۂ احزاب لکھی‘ اس کو فولڈ کیا اورجہاں میرے شادی کے کپڑے اور سامان وغیرہ پڑا تھا وہاں ایک ڈبے میں احتیاط سے رکھ دیا۔چند دن بعد ہی ایک بہترین رشتہ آیا‘ میری منگنی ہوئی اور چند ماہ کے اندر اندر شادی بھی ہوگئی اب جب میں خط لکھ رہی ہوں میرے شوہر میرے قریب بیٹھے مسکرا رہے ہیں اور میری تحریر پڑھ رہے ہیں۔ میں عبقری کی شکرگزارہوں۔ (س،ف،ن۔ گوجرانوالہ)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 580 reviews.