Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

دولت کے ڈھیر لگانے کا نبویﷺ نسخہ

ماہنامہ عبقری - مئی 2019ء

ایک اللہ والے اپنے ساتھیوں کو فجر کی سنت اور فرض کے درمیان ایک سورۂ پڑھنے کی ترغیب دیتے تھے اور یہ روایت سناتے۔ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت کیا ہے کہ ایک روز ایک آدمی بارگاہ رسالت حضور نبی اکرم ﷺ میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ’’دنیا نے میری طرف سے پیٹھ پھیر لی ہے اور منہ بھی پھیر لیا ہے‘‘ سرور کائنات ﷺ نے اس آدمی کو فرمایا کہ ملائکہ کی جو نماز اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی جو تسبیح ہے اس سے تو کیوں غافل ہوگیا ہے۔ اسی کے صدقے ان سب کو رزق دیا جاتا ہے جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ تسبیح ایک سو بار پڑھا کروسُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اَللہِ الْعَظِیْم اَسْتَغْفِرُاللہَ سرکار دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’دنیا تیرے پاس ذلیل ہوکر آئے گی‘‘ اپنے آقا ﷺ کا یہ ارشاد پاک حرز جان بنانے کے بعد وہ آدمی واپس چلا گیا‘ کچھ مدت ٹھہرا رہا‘ پھر حاضر خدمت ہوا‘ عرض کی: یارسول اللہ ﷺ میرے پاس اتنی دولت آگئی ہے کہ مجھے اس کے رکھنےکی جگہ نہیں ملتی۔ (اول و آخر تین‘ پانچ یا سات مرتبہ درود شریف پڑھ کر ایک تسبیح درج بالا کلمات پڑھیں) (محمد لطیف خان‘ اسلام آباد)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 552 reviews.