Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

لکھیں ‘ پانی میں بہائیں اور ہرمراد پوری

ماہنامہ عبقری - اپریل 2019ء

مسئلہ روحانی ہو یا جسمانی‘ جادو‘ جنات‘ سفلی و کالا جادو‘ گھریلو جھگڑوں میں الجھے ہیں یا کاروباری حالات نے پریشان کررکھا ہے۔ شادی کی بندش ہے یا بے اولادی کا روگ کھائے جارہا ہے‘ اولاد کی نافرمانی نے نیندیں حرام کررکھی ہیں یا بچے تعلیمی میدان میں پیچھے ہیں بس اپنے مسئلے کا سخت تصور کرکے درج ذیل دعا لکھیں اور کسی پاک بہتے پانی میں بہادیں۔ چند دن، چند ہفتے، چند مہینے یہ دعا لکھ کر بہائیں ان شاء اللہ آپ کی تمام دلی مرادیں پوری ہوجائیں گی۔ بے شمار کا آزمودہ آپ بھی آزمائیےبِسْمِ اللہِ الْمَلِکِ الْحَقِّ الْمُبَیْن مِنَ الْعَبْدِ الذَّلِیْل اِلَی الْمَوْلَی الْجَلِیْلِ اِنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّوَ سُوْٓءُالْحُزْنِ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ اَنْ تَکْشِفَ عَنِّیْ کُلَّ حُزْنٍ وَتَفَرِّجْ عَنِّیْ کُلَّ حُزْنٍ وَالْحَمْدُلِلہِ وَصَلَّی اللہُ عَلٰی رَسُوْلِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 475 reviews.