Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

تبدیلی اسے کہتے ہیں!32 سال بعد شوہر بدل گئے

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری اور درس میں ملے موتیوں نے میری زندگی میں سکون بھر دیا ہے۔ مجھے ماہنامہ عبقری اور درس سے کیا کیا طبی و روحانی فوائد ملے وہ میں قارئین کی خدمت میں پیش کرتا ہوں:۔
-1مجھے پرانی قبض تھی‘ہر کھانے کے بعد 3 بار سورۂ قریش پڑھنے سے مسئلہ بالکل حل ہوگیا۔2۔ میرے شوہر 32 سال سے ہر ایک کے سامنے بے عزتی کرتے تھے‘ بڑی گالیاں نکالتے تھے جب سے صبح و شام 1100بار یَاقَہَّارُ روزانہ اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھتی ہوں تو شوہر کا اخلاق بہت ہی اچھا ہوگیا ہے اب گالی وغیرہ نہیں نکالتے اب تو ان کا اخلاق اتنا اچھا ہوگیا ہے کہ زندگی میں پہلی بار (یعنی ان 32 سالوں میں)اس عید الفطر پرامی، ابو کے گھر زور دیکر لیکر گئے اور وہاں کسی کے ساتھ یا میرے ساتھ کوئی زیادتی نہ کی بلکہ وہاں موجود تمام بچوں کو عیدی دی اور سب کے ساتھ گھل مل گئے۔ جسے دیکھ کر سب ہی خوشی کے ساتھ حیران بھی تھے کہ اتنی بڑی تبدیلی اچانک کیسے آگئی۔ تب میں سب کو ماہنامہ عبقری اور اس میں موجود یَاقَہَّارُ کے وظیفے کا بتاتی ہوں۔(ف۔ س۔ راولپنڈی کینٹ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 429 reviews.