Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جب کوئی بچھو نظر آئے تو یہ کام ضرور کریں!

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہم ماہنامہ عبقری کو بہت پسند کرتے ہیں اور شدت سے ہر ماہ اس کا انتظار کرتے ہیں۔ میرا تعلق بہاولپور سے ہے اور چونکہ ہمارے قریب ہی صحرا بھی ہے اور وہاں صحرائی بچھوؤں کی بھرمار ہے۔ آج میں قارئین کو اپنے دادا کا آزمودہ ٹوٹکہ بتارہا ہوں یقیناً جو صحرا میں رہتے ہیں اور کوئی ہسپتال یا ڈسپنری قریب نہیں ان لوگوں کیلئے یہ عمل انتہائی لاجواب ہے۔
دادا جان کے دور کی بات ہے کہ انہیں اگر کوئی بچھو نظر آجاتا تو وہ اس پر شیشے کی کوئی وزنی چیز رکھ دیتے اور چکنی مٹی کو لے کر اس کی کرکٹ کی گیند سے کچھ چھوٹی گیند بنالیتے‘ اسے دو ٹکڑے کرکے بیچ میں تھوڑ ی جگہ خالی کردیتے اور پھر چمٹے سے بچھو کو پکڑ کر اس گیند میں رکھ کر دونوں حصے آپس میں ملا کر گیند مکمل کردیتے‘ بچھو ڈنک مارتا رہتا اور یہ ڈنک چکنی مٹی میں سرایت کرتا رہتا۔ جب بھی کوئی آدمی روتا ہوا آتا کہ اسے بچھو نے کاٹ لیا ہے تو دادا جی وہی گیند زہریلی جگہ پر پھیر دیتے اسے فوراًہی آرام آجاتا ۔(محمد احمد‘ بہاولپور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 371 reviews.