محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری بیٹی کی نظر کمزور ہوگئی تھی‘ نظر کا چشمہ لگ گیا‘ پھر ہمیں کسی نے ایک ٹوٹکہ بتایا‘ہم نے خود آزمایا بہت فائدہ ہوا ہے۔ ھوالشافی: دخنی مرچ پانچ عدد‘ بادام پانچ عدد‘ رات کو پانی میں بھگو دیں‘ صبح نہار منہ بادام اور دخنی مرچ چبا کر کھائیں‘ یہ عمل چند ہفتے کریں‘ چشمے کی ضرورت نہیں ہوگی‘ نظر کی کمزوری کیلئے آزمودہ ہے۔ (امیرحسین‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں