Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - جون 2018

نادیہ عثمان ‘ گوجرانوالہ۔ عائشہ ‘ لاہور ۔ حاجی محمد یونس جاوید ‘ کامونکی ۔ سید شفیق الرحمان ‘ گوجرانوالہ ۔ ناصرہ پروین ‘ لاہور۔ جویریہ بیگم‘ اٹک۔ محمد یامین‘ لاہور۔ نصرت عابدہ‘ ہارون آباد۔ نیلم‘ ملتان۔ رسول خان‘ نوشہرہ۔ جویریہ طاہر‘ نارووال۔ ممتازعلی خان‘ کراچی۔ تقدس خانم‘ کراچی۔ حمیدہ‘ کراچی۔ کامل حیدر فاروقی‘ کچہ کھوہ۔ سردار نبی‘ مردان۔ نسرین اختر‘ سیالکوٹ۔ نبیلہ‘ کراچی۔ محمدعثمان‘ کراچی۔ روبینہ کوثر‘ جہلم۔ رخسانہ یاسمین‘ چکوال۔ نازیہ عارف‘ لورہ۔ فرخ نثار‘ کھوڑ۔ محمد صہیب‘ بہاولپور۔ کرن‘ حیدرآباد۔ عمرانہ ثانی‘ پشاور۔ مریم یوسف‘ سرگودھا۔ محمدکاشف ظہیر‘ گاؤں 104 گ ب۔ احسان اللہ خان نیازی‘ میانوالی۔ انعم یوسف‘ سرگودھا۔ زین خالد‘ کراچی۔ محمدرمضان‘ٹنڈو محمد خان۔ کشورسلطانہ‘ راولپنڈی۔ محمداسلم‘ تتہ پانی۔ ڈاکٹر محمد اشرف‘ کوٹ ادو۔ وسیم احمد‘ کراچی۔ عائشہ صدیقہ‘ وہاڑی۔ زہرہ جبیں‘ راولپنڈی۔ عمرزریں خان‘ ہری پور۔ زبیدہ خاتون‘ میرپور خاص۔ غزالہ سعید‘ ایبٹ آباد۔ نور محمد‘ رسالپور۔ فیض الیاس شاہین‘ ساگری پنڈی۔ ربیعہ ندیم‘ لاہور۔ رضوان خان‘ سکھر۔ محمد اشرف شیخ‘ ملتان۔ ممتاز بیگم‘ اسلام آباد۔ عبدالرزاق‘ سوہاوہ۔ تبسم ارشد‘ کراچی۔ یاسمین بانو‘ کراچی۔ مریم‘ کراچی۔ فرزانہ بی بی‘ راولپنڈی۔ عروسہ شاہ‘ کوئٹہ۔ ابراہیم علی شاہ‘ کوئٹہ۔ شاہینہ کوثر‘ راولپنڈی۔ مسرت رحمان‘ جھنگ۔ عابدہ‘ راولپنڈی۔ علینہ حنیف‘ پنڈ دادنخان۔ زرینہ مشتاق‘ ایبٹ آباد۔ محمدفاروق‘ حیدرآباد۔ عشرت جہاں‘ اٹک۔ صوفیہ ثمینہ‘ گوجرانوالہ۔ بلال احمد‘ آلہ آباد۔ کوثر زرین مغل‘ نچندی۔ ولیدندیم‘ گوجرانوالہ۔ اشفاق احمد‘ خیرپور میرس۔ محمدسمیر عباس‘رحیم یارخان۔ راشدہ ابراہیم‘ جہانیاں۔ شاہ زیب ظفر‘ کراچی۔ روبینہ سعید‘ لاہور۔ محمد انور‘ پھالیہ۔ سیدہ منورہ خاتون‘ کراچی۔ مسرت خان‘ اسلام آباد۔ حنا‘ پشاور۔ کائنات عابد‘ ٹیکسلا۔ تنویراشرف‘ جھمرہ۔ خلیل مرزا‘ فیصل آباد۔ عبدالستار‘ کراچی۔ عبداللہ خان‘ ہری پور۔ روبینہ کلثوم‘ راولپنڈی۔ محمد شہزاد حیات‘ راولپنڈی۔ سید اورنگ شاہ‘ ٹوپی۔ روبینہ ندیم‘ لاہور۔ شہناز بی بی‘ پنڈی گھیپ۔ آسیہ بی بی‘ گاؤں 478۔ طاہرہ‘ راولپنڈی۔ پروین اختر‘ کراچی۔ محمد کاشف‘ کراچی‘ محمد عثمان‘ گاؤں بھنڈر ٹوڈا۔ ریحانہ شاہد‘ سیالکوٹ۔ افشاں کنول‘ ڈلوال۔ جمیلہ‘ حافظ آباد۔ ممتازعلی خان‘ کراچی۔ عشرت‘ بدین۔ مہوش‘ کراچی۔ سلمیٰ بی بی‘ راولپنڈی۔ صائمہ آرزو‘گجرات۔ ارشد محمود‘ راولپنڈی۔ عائشہ‘ کراچی۔ نجمہ مسعود زبیری‘ جھنگ۔ ریاض احمدخان‘ لندن۔ خالدہ پروین‘ گجرات۔ صنم عزیزبیگم‘ چکوال۔ نواب علی خان‘ کراچی۔ انعم شیخ‘ حیدرآباد۔ نوشین اختر‘ کبیر والہ۔ بلال احمد‘ کراچی۔ شمس الہدیٰ‘ حیدرآباد۔ محمد سرفراز‘ جہلم۔ خرم افضل جہلم۔ محمد عثمان ڈیرہ اسماعیل خان۔ سمیرا اشتیاق پشاور۔ عاشق حسین‘ مظفرگڑھ۔ محمد شمیم‘کوٹلی۔ ثریارئیس‘ کوئٹہ۔ مہوش جبیں‘ فیصل آباد۔ کلثوم اختر‘ کنری شہر۔ مسزعامر‘ لاہور۔ محمد جنید‘ تاندلیانوالہ۔ طاہرہ بانو‘ گوجرہ۔ عبدالغفور‘فیصل آباد۔ مصباح مظہر‘ راولپنڈی۔ عاصمہ معنی‘ لاہور۔ شرافت علی‘ ملتان۔ ربیعہ صابر‘ گجرات۔ محمدیاسیں‘ رسالپور۔ محمدعمران‘ راولپنڈی۔ محمداختر‘ بہاولپور۔ عبدالعزیز انصاری‘ کراچی۔ چاند محمد‘ کراچی۔ تسنیم اختر‘ کوئٹہ۔مہرین ظہیرخان لاہور۔ شہلا وسیم‘ لاہور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
کچا برتن‘ پرات یا کوئی لوہے کا تھال نمابرتن لے کرپانی سے بھرلیں۔ چارپائی پر بیٹھ کر اس میں اپنے پاؤں ڈبو لیں۔ اگر گرمی ہے توپانی ٹھنڈا ہو اور اگر سردی ہو تو گرم پانی میں پاؤں ڈبولیں‘ پاؤں ڈبونا بہت ضروری ہے اور باوضو بیٹھ کر آپ گیارہ سو بار یَاقَہَّارُپڑھیں اور تصور کریں جس جادو سے‘ جس گناہ سے‘ جس عیب سے‘ جس بدکاری سے‘ یا شراب اور جوئے اور نشے سے نجات آپ چاہتے ہیں یا کسی کو دلانا چاہتے ہیں۔ اپنے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں کسی کا تصور کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وہ پڑھنا شروع کردیں۔ روزانہ ایک وقت مقرر ہو‘ قبلہ رخ بیٹھ کر‘پانی روز بدلنا ہے‘ اس پانی کو گرا دیں۔ اس وظیفہ کو روز پڑھنا ہے‘ گیارہ دن‘ اکیس دن‘ اکتہر دن‘ اکانوے دن۔ صبح و شام پڑھنا چاہیں تو فائدہ زیادہ ہوگا ورنہ ایک وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
عبدالغنی‘ مانسہرہ۔ اقبال بانو‘ اسلام آباد۔ قاضی اعجاز الحق‘ اکوڑہ خٹک۔ فرخ منیر‘ گجرات۔ زینت بیگم‘ تخت بائی مردان۔ میاں حنیف‘ گجرات۔ شازیہ‘کراچی۔ حانیہ‘ کراچی۔ بیت الحرم‘ مردان۔ کنیز فاطمہ‘ حیدرآباد۔ رامش اکرم‘فیصل آباد۔ روبینہ کوثر‘ فیصل آباد۔ سلمیٰ جبیں‘ کراچی۔ رحمت اللہ بلوچ‘ سبی۔ حوربانو‘ کراچی۔ بشریٰ‘ لاہور۔ رمیزہ یاسمیں‘ کبیروالہ۔ مجاہد فاروق‘ فتح پور۔ بلال احمدخان‘ ملتان۔ رخسانہ پروین‘ تاندلیانوالہ۔کرن‘ حیدرآباد۔ خرم ظہیر خان‘ لاہور۔ اقرۃ خرم ‘لاہور۔ رضوانہ حمید‘ لاہور۔ محمدظہیر خان‘ لاہور۔ عامر سلیم الدین صدیقی‘ لاہور۔ ناہید اختر‘ فیصل آباد۔ صائمہ اقبال‘ دیپالپور۔ میرافضل‘ اٹک۔ طیبہ عزیز‘ کوئٹہ۔ سید ذاکر حسین نقوی‘ درگاہ سیدپور شریف۔ فہمیدہ خاتون(مجبور بیٹی)‘ نوشہرو فیروز۔ یسرا کوثر‘ لاہور۔ صائمہ نورین‘ کراچی۔ بشارت علی‘ بھمبر آزاد کشمیر۔ منزہ منظور‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ محمدجمال اقبال‘ چکوال۔ سید خالد رشید‘ پشاور۔ سعدیہ اشرف‘ مانسہرہ۔ جویریہ ظہیر‘ کلرسیداں۔ شہناز اختر‘ گجرات۔ رستم خان‘ ماتلی۔ تعظیم بی بی‘ ایبٹ آباد۔ عاصمہ فاروق‘ فیصل آباد۔ ارشاد اللہ خان‘ غزنی خیل۔ محمد مسعود افضل‘دینہ۔ خالد محمود‘لاہور۔ محمد آصف‘ بھیرہ۔ راشدہ حسین‘ چیچہ وطنی۔ عمران کریم‘ ڈیرہ غازیخان۔ محمدعزیز‘ واہ کینٹ۔ وقاص احمد‘ راولپنڈی۔ کاشف نواز‘ ہری پور۔ صفیہ کوثر‘ مورو۔ محمدکاشف ارشد‘ محمدارسلان ارشد‘ کراچی۔ لیاقت علی‘ اوکاڑہ۔ شاہین طارق‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔سیرت فاطمہ‘کوٹ قیصرانی۔ طاہرہ ناز‘ کوٹ ادو۔ اسماء رفیق‘ مانسہرہ۔ بشریٰ منور‘ کوٹ ادو۔ صفیہ شاکر حمزہ‘ کراچی۔ احسان الحق‘ مانسہرہ۔ شمس الدین‘ میرپور خاص۔ سید محمد آصف‘ فیصل آباد۔ شاہدہ پروین‘ فیصل آباد۔ جمال احمد انصاری‘ امریکہ۔ مدیحہ ناز‘ فیصل آباد۔ ثریا کوثر‘ فیصل آباد۔ عمیر‘ پشاور۔ علی رضا‘ پسرور۔ارشد اقبال‘ بونیر۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔

 یہ آیات طاق اعداد میں پڑھ سکتے ہیں تین دفعہ‘ سات دفعہ‘ گیارہ  دفعہ‘ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چندمہینے ضرور پڑھیں۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 742 reviews.