محترم حکیم صاحب! قبض دور کرنےکا ایک آسان مجرب نسخہ بھیج رہا ہوں۔ کسی پنساری کی دکان سے پنیر لے لیں صبح نہارمنہ تین عدد پنیر دانے لیکر چھلکا اتار لیں منہ میں رکھ کر دانتوں سے رگڑتے ہوئے سادہ پانی کیساتھ کھالیں‘ روزانہ ایسا ہی کریں۔ بارہا کا آزمودہ۔ پرانی سے پرانی قبض ختم۔ (مجیب الرحمٰن‘ بخارا شریف)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں